تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِ دَوار" کے متعقلہ نتائج

ہَرِ دَوار

(رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔

ہَرِ بول

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے (جب کوئی مرنے لگے تو اسے کہتے ہیں)

ہَرِ مِلنا

بھگوان کا مِلنا ، بھگوان سے رابطہ ہونا ۔

ہَرِ گُن

وشن جی کی خصوصیتیں ، بھگوان کی خوبیاں

ہَرِ بَھگَت

وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری

ہَرِ جَس

رک : ہریش

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ہَرِ بول ہَر

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے

ہَرِ بَھجنا

وشن جی کی پوجا کرنا ، وشنو کا بھجن کرنا ، (ہندوؤں کے) خدا کا نام لینا ، مالا جپنا ۔

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

ہَرِ جی

مہادیو جی کو عزت سے پکارنے کا لقب ۔

ہَرِ وانی

وشنو یا ہری کی آواز ، آسمانی آواز ، دیوتاؤں کا جواب

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

ہَرِ کو بَھجنا

بھگوان کی پوجا کرنا ، عبادت کرنا ۔

ہَرِ کو جَپنا

بھگوان کو یاد کرنا ، وشن جی کا نام لینا ، پوجا کرنا ۔

ہَرِ دیشوَ ر

رام جی کا ایک لقب ۔

ہَرِ بَھج ہَر بَھج

بھگوان کی پوجا کر ۔

ہَرِ کا داس

رک : ہرداس ؛ غلام ، خدمت گار ۔

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

ہَرِ کی پیڑی

ہر دوار (رک) کا ایک نام ؛ ہندوؤں کا مقدس تیرتھ ؛ ہردوار کے قریب ۔

ہَرِ کی پُوڑی

رک : ہر کی پیڑی ؛ ہر دوار ۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

ہَرِ کا نام سَت ہے سَت بولو مُکت ہے

(ہندوؤں کے) خدا کا نام سچ ہے اور سچ بولنے میں نجات ہے (ایک فقرہ جس کا استعمال کچھ ہندو ذاتوں میں مُردے کو لے جاتے وقت کیا جاتا ہے) ۔

دَوار

جنگل کا دشمن ؛ جنگل کی آگ ، جنگل کی آتش زدگی .

دَوَار دَوار

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

گَھر دَوار

گھردر

دَوار پالَک

دربان، محافظ، نگہبان، پاسبان، دوارپال

دَوار پال

دربان، محافظ، نگہبان، پاسبان

دَوار پُوجا

وہ پوجا، جو دروازے پر کی جائے، ہندوؤں کے یہاں کی ایک رسم

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِ دَوار کے معانیدیکھیے

ہَرِ دَوار

haridvaarहरिद्वार

وزن : 1221

ہَرِ دَوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔
  • گنگا کے کنارے پر ہندوؤں کا ایک مقدس شہر ، ہندوؤں کا سب سے بڑا تیرتھ (ان کے اعتقاد کے مطابق اگر مناسب وقت پر یہاں اشنان کیا جائے تو پوری مکتی حاصل ہوتی ہے) (اسے ہرکا دوار یعنی دروازہ اس لیے کہتے ہیں کہ بیکنٹھ یا وشن جی کے سرگ کا راستہ سمجھاجاتا ہے) ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of haridvaar

Noun, Masculine

  • Hardwar city, on every gate

हरिद्वार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हरिद्वार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِ دَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِ دَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words