Search results
Saved words
Showing results for "haridvaar"
Meaning ofSee meaning haridvaar in English, Hindi & Urdu
English meaning of haridvaar
Noun, Masculine
- Hardwar city, on every gate
हरिद्वार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हरिद्वार
ہَرِ دَوار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔
- گنگا کے کنارے پر ہندوؤں کا ایک مقدس شہر ، ہندوؤں کا سب سے بڑا تیرتھ (ان کے اعتقاد کے مطابق اگر مناسب وقت پر یہاں اشنان کیا جائے تو پوری مکتی حاصل ہوتی ہے) (اسے ہرکا دوار یعنی دروازہ اس لیے کہتے ہیں کہ بیکنٹھ یا وشن جی کے سرگ کا راستہ سمجھاجاتا ہے) ۔
Showing search results for: English meaning of haridvar, English meaning of haridwaar
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (haridvaar)
haridvaar
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone