تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْف گِیری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف گِیری کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
دیکھیے: حَرْف گِیر
حَرْف گِیری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- عیب گیری، نکتہ چینی، اعتراض، عیب جُوئی
شعر
سنو اب حرف گیری کا نہیں ہے فائدہ کچھ بھی
کہ جو تم نے کہا ہوگا وہی ہم نے سنا ہوگا
حرف گیری تو ہوئی دست زلیخا پہ مگر
شوق ہر حال میں وابستۂ داماں نکلا
خطاؤں پہ ہے حرف گیری کہ واعظ
نہیں واقف شان بندہ نوازی
हर्फ़-गीरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आलोचना, ऐबजोई, छिद्रान्वेषण
حَرْف گِیری کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْف گِیری)
حَرْف گِیری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔