تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْفِ تَرْدِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ تَرْدِید کے معانیدیکھیے
حَرْفِ تَرْدِید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (قواعد) وہ لفظ جو ایک بات کو رد کر کے اس کی بجائے دوسری بات لائے، مثلاً خواہ، چاہے، یا، یا تو، کہ (یہ دو چیزوں کے اجتماع کو روکنے اور دو میں سے ایک کے تعین کے لئے آتا ہے)
English meaning of harf-e-tardiid
Noun, Masculine
- (Grammar) disjunctive particle
हर्फ़-ए-तर्दीद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (व्याकरण) वह शब्द जो एक बात को निरस्त करके उसके स्थान पर दोसरी बात लाए, खंडन करने वाला कथन, जैसें: चाहे, या या तो, कि आदि
حَرْفِ تَرْدِید کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْفِ تَرْدِید)
حَرْفِ تَرْدِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔