تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْفِ تَمَنَّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ تَمَنَّا کے معانیدیکھیے
حَرْفِ تَمَنَّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ لفظ جس میں تمنا کا اظہار پایا جائے
شعر
تو مجھ کو بھولنا چاہے تو بھول سکتا ہے
میں ایک حرف تمنا تری کتاب میں ہوں
ٹپک کے دیدۂ نم سے صدائیں دیتا ہے
جو ایک حرف تمنا دل تباہ میں تھا
یہ کار محبت بھی کیا کار محبت ہے
اک حرف تمنا ہے اور اس کی پذیرائی
हर्फ़-ए-तमन्ना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो शब्द या वाक्य जो इच्छा व्यक्त करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْفِ تَمَنَّا)
حَرْفِ تَمَنَّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔