تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ رَبْط" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ رَبْط کے معانیدیکھیے

حَرْفِ رَبْط

harf-e-rabtहर्फ़-ए-रब्त

وزن : 2221

موضوعات: قواعد قواعد

Roman

حَرْفِ رَبْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قواعد) وہ لفظ جو ایک لفظ کا علاقہ دوسرے لفظ سے ظاہر کرے (حروف ربظ میں سے وہ حروف جو اضافت یا فاعل یا مفعول کے ربط کا کام دیتے ہیں ان کے علاوہ سب حروف جار کہلاتے ہیں).

Urdu meaning of harf-e-rabt

Roman

  • (qavaa.id) vo lafz jo ek lafz ka ilaaqa duusre lafz se zaahir kare (huruuf rabaz me.n se vo huruuf jo izaafat ya faa.il ya mafu.ul ke rabt ka kaam dete hai.n un ke ilaava sab huruuf jaar kahlaate hain)

English meaning of harf-e-rabt

Noun, Masculine

  • word connecting clauses, conjunction

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ رَبْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ رَبْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone