تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام خور" کے متعقلہ نتائج

خوددار

شریف النفس، سنجیدہ، غیرت مند، عزت نفس کے منافی امور سے بچنے والا

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود دارانَہ

خودداری کی صفات کے ساتھ ، غیرت مندی کے ساتھ ، حمیّت کے ساتھ.

کھدر

موٹا، کُھردار

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

شاعر خوددار

جذبۂ خوددار

اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ

کَھدَّر پوش

کھدّر کا لباس پہننے والا.

کَھدَّر و چَرْخَہ

ہندوستان کی ایک تحریک جو گاندھی جی نے شروع کی تھی اور جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور مُلکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا اور اس بات پر زور دیا گیا تھا کہ کھدّر کا کپڑا استعمال کیا جائے اور چرخہ کاتا جائے، سودیشی تحریک

خود اِدْراکی

اپنی عقل و سمجھ سے کام لینا، اپنے آپ دریافت کرنے کا عمل.

خُدا دَرمِیان ہونا

تائید غیبی ہونا (کسی مشکل کام کے انجام دینے میں).

خُدا دَرْمیان دینا

اللہ کو گواہ بنانا ، اللہ کا واسطہ دینا ، اللہ کو ضامن بنانا.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

پِت کَھدَّر

درخت کھیر کی ایک قسم ہے، مزہ یکساں ہوتا ہے، بلغم کو مٹاتا اور اکثر زہروں کو نافع ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام خور کے معانیدیکھیے

حَرام خور

haraam-KHorहराम-ख़ोर

وزن : 21

حَرام خور کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • حرام شے کھانے والا، رشوت کھانے والا، ناجائز طریقے پر حاصل کر کے کھانے والا، مردارخور
  • نمک حرام، مفت خورہ، کورنمک
  • رشوت خور
  • بے مروت بد ذات

English meaning of haraam-KHor

Persian, Arabic - Adjective

  • one who eats prohibited food, a mild expletive
  • one who lives on the earnings of others, a dishonest fellow, worthless fellow, shirker, idler
  • unfaithful, dishonest
  • a venal or corrupt person (as one who takes bribes or other unlawful gains)

हराम-ख़ोर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • निषेध चीज़ खाने वाला धर्मशास्त्रानुसार निषेध चीज़ खाने वाला, मुर्दार खाने वाला, अवैध ढंग से अर्जित या उपार्जन से जीविका चलाने वाला
  • मेहनत न करके मुफ्त का खाने वाला, कामचोर, कृतघ्न, नमकहराम
  • रिश्वत एवं घुस खाने वाला
  • निर्दयी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone