تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرا ہند" کے متعقلہ نتائج

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

ہَراؤ

شکست دینا، ہرانا

ہَرائی

شکست، ہرانے کا عمل، ستانے یا تھکانے کا عمل

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

ہَرانا

جتانا کا نقیض، مات دینا (کسی کھیل میں)، شکست دینا، مغلوب کرنا، پسپا کرنا

ہَراتی

افغآنستان کے شہر ہرات کا باشندہ

ہَرادی

ہراد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آواز پیدا کرنے والا ، شور کرنے والا

ہَرا ہَرا

بہت ہرا ، گہرے ہرے رنگ کا ۔

ہَراد

شور ، غل

ہَراش

A camel's bridle.

ہَراونا

رک : ہرانا۔

ہَراونی

رک : ہرائی

ہَراوَلی

(کنایتہ) رہنمائی ، قیادت ۔

ہَرا باغ

سرسبز و شاداب باغ

ہَراکِری

ذلت سے بچنے کے لیے پیٹ میں خنجر گھونپ کر خود کشی کرنے کا جاپانی طریقہ ۔

ہَرادِنی

اندر کا صاعقہ ؛ بجلی ؛ دریا ؛ ایک درخت

ہَراپَن

ہرا ہونے کی کیفیت یا خاصیت، سبزی، ہریاول، تازگی، نیا پن، کچا پن، تازہ پن

ہَراتَر

کاشت کاری) جگہ جہاں ایک دن کے لیے ہل چلاتے ہیں

ہَراوَل

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی لشکر سے آگے روانہ ہوتا ہے، لشکر کا پیش خیمہ، مقدمۃ الجیش

ہَراوَٹ

ہرا ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہریاول ، ہریالی ؛ سبزہ ۔

ہَرا ہونا

(of debt or value) be realised

ہَرا دینا

رک : ہرانا

ہَرا گھاس

سبز گھاس، تازہ گھاس

ہَرا رَہنا

تازہ رہنا ، شاداب رہنا ؛ باقی رہنا ۔ ی

ہَرا بَھرا

۱۔ (i) سرسبز و شاداب ، ترو تازہ (باغ وغیرہ کے لیے) ، ُپربہار ۔

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

ہَرا پَتّا

(کنایتہ) ہرا کرنسی نوٹ (جو کسی زمانے میں زیادہ مالیت کا ہوتا تھا) ۔

ہَرا پَتَّہ

(کنایتہ) ہرا کرنسی نوٹ (جو کسی زمانے میں زیادہ مالیت کا ہوتا تھا) ۔

ہَرا پانی

(عور) رطوبت جو بچے کی پیدائش کے بعد زچہ کے جسم سے رستی ہے ۔

ہَرا بولنا

(a flock of birds) to fly up

ہَرا ہند

(ھ) مونث(لکھنؤ)۔ جن مسالوں کو گوشت میں ڈال کر بھونتے ہیں، اُن کے کچے رہ جانے کی بو، کچی ہلدی کی سوبی، وہ بو، جو کچے پھول یا پھل میں ہوتی ہے

ہَرا رَکھنا

تازہ رکھنا ، شاداب رکھنا نیز زخم کو ٹھیک نہ ہونے دینا ۔

ہَرا کَجُوہ

رک : ہرا کچوہ ۔

ہَرا کَچُور

رک : ہرا کچوہ ۔

ہَرا کَچُوہ

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔(عو) ہرا کی تاکید کے لئے مستعمل ہے۔ بہت ہرا۔(اوج) بہاودشت پہ انجار کی وہ سرتابی۔ ہری کچوہ وہ پتّے وہ ان کی شادابی۔ مونث کے لئے ہری کچوہ۔

ہَرا دَھنِیَہ

چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں ۔

ہَرا دَھنِیا

چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں

ہَرا ہو جانا

(زخم کا) تازہ ہوجانا ۔

ہَرا بَھرا رَہ

خوش رہ ، خوشحال رہ ، پھلا پھولا رہ

ہَرا بَھرا پَن

ہرا بھرا ہونے کی حالت ، سرسبزی ، شادابی ، ترو تازگی ۔

ہَرا ہَرا سُوجْھنا

سبزہ دکھائی دینا ؛ اپنے حال کے مطابق سوچنا ؛ (رک : ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا سوجھتا / دکھائی دیتا ہے) ۔

ہَرا بَھرا رَہنا

سرسبز و شاداب رہنا ، تروتازہ رہنا ، پھولا پھلا رہنا ۔

ہَرا باغ دِکھانا

سبز باغ دکھانا، دھوکا دینا

ہَراس رَکھنا

ڈرنا ، خوفزدہ ہونا ، خوف کھانا ۔

ہَرائی مَرائی

مجبوری سے ، ہار کر

ہَرائی جِتائی

بات جو حیران کرنے یا عاجز کرنے کے لیے کی جائے

ہَراوَل چَراغ

مراد : مشعل راہ ، رہبر ۔

ہَراوَل مورچَہ

(عسکری) اگلا مورچہ ، محاذِ جنگ (Advanced position)۔ ہراول مورچہ Advance position

ہَرانی جِتانی

بحثا بحثی، کج بحثی، زچ کرنے کے لئے ضد کرنا، عاجز کرنا، تنگ کرنا، ضدم ضدا

ہَراوَل دَستَہ

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی فوج سے آگے آگے چلے

ہَرائی جِتائی کَرنا

تنگ کرنا، ستانا، دق کرنا

ہَرانی جِتانی بات

ضد اور بحث کی بات ؛ زچ کرنے کی بات ۔

ہَرانی جِتانی کَرنا

حیران کرنا ، دق کرنا ؛ ستانا ، تنگ کرنا ؛ امتحان کرنا ، ہر ایک بات پر آزمانا ، امتحان لینا

ہَرا سَمُنْدَر گوپی چَنْدَر بول میری مَچھلی کِتنا پانی

بول جو بچے ایک کھیل کے دوران میں گاتے ہیں ۔

عَرایا

खजूर के पेड़ जो किसी ग़रीब व्यक्ति को फल खाने के लिए दे दिये गये हों।

ہَرہا

ہل چلانے والا بیل، شرارتی بیل، بیل، جو آوارہ ہوجائے

اَرابَہ

ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں

ہَرہائی

بے صبری ؛بے اطمینانی ؛ تسلی نہ ہونا ، ایک مقام پر چین سے نہ بیٹھنا

عَرابَہ

گاڑی، چکھڑا، لمبی بیل گاڑی، ارابہ

عَرابی

رک : اعرابی ، عرب کا دیہاتی ، بدّو.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرا ہند کے معانیدیکھیے

ہَرا ہند

haraa-hi.ndहरा-हिंद

وزن : 122

مادہ: ہَرا

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

ہَرا ہند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہراند
  • (ھ) مونث(لکھنؤ)۔ جن مسالوں کو گوشت میں ڈال کر بھونتے ہیں، اُن کے کچے رہ جانے کی بو، کچی ہلدی کی سوبی، وہ بو، جو کچے پھول یا پھل میں ہوتی ہے

Urdu meaning of haraa-hi.nd

  • Roman
  • Urdu

  • haraanad
  • (ha) muannas(lakhanu.u)। jin masaalo.n ko gosht me.n Daal kar bhuunte hain, un ke kachche rah jaane kii buu, kachchii haldii kii suubii, vo buu, jo kachche phuul ya phal hotii huy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

ہَراؤ

شکست دینا، ہرانا

ہَرائی

شکست، ہرانے کا عمل، ستانے یا تھکانے کا عمل

عَرا

چٹیل میدان، جہاں نہ گھاس اگتی ہو نہ پیڑ

ہَرانا

جتانا کا نقیض، مات دینا (کسی کھیل میں)، شکست دینا، مغلوب کرنا، پسپا کرنا

ہَراتی

افغآنستان کے شہر ہرات کا باشندہ

ہَرادی

ہراد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ آواز پیدا کرنے والا ، شور کرنے والا

ہَرا ہَرا

بہت ہرا ، گہرے ہرے رنگ کا ۔

ہَراد

شور ، غل

ہَراش

A camel's bridle.

ہَراونا

رک : ہرانا۔

ہَراونی

رک : ہرائی

ہَراوَلی

(کنایتہ) رہنمائی ، قیادت ۔

ہَرا باغ

سرسبز و شاداب باغ

ہَراکِری

ذلت سے بچنے کے لیے پیٹ میں خنجر گھونپ کر خود کشی کرنے کا جاپانی طریقہ ۔

ہَرادِنی

اندر کا صاعقہ ؛ بجلی ؛ دریا ؛ ایک درخت

ہَراپَن

ہرا ہونے کی کیفیت یا خاصیت، سبزی، ہریاول، تازگی، نیا پن، کچا پن، تازہ پن

ہَراتَر

کاشت کاری) جگہ جہاں ایک دن کے لیے ہل چلاتے ہیں

ہَراوَل

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی لشکر سے آگے روانہ ہوتا ہے، لشکر کا پیش خیمہ، مقدمۃ الجیش

ہَراوَٹ

ہرا ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہریاول ، ہریالی ؛ سبزہ ۔

ہَرا ہونا

(of debt or value) be realised

ہَرا دینا

رک : ہرانا

ہَرا گھاس

سبز گھاس، تازہ گھاس

ہَرا رَہنا

تازہ رہنا ، شاداب رہنا ؛ باقی رہنا ۔ ی

ہَرا بَھرا

۱۔ (i) سرسبز و شاداب ، ترو تازہ (باغ وغیرہ کے لیے) ، ُپربہار ۔

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

ہَرا پَتّا

(کنایتہ) ہرا کرنسی نوٹ (جو کسی زمانے میں زیادہ مالیت کا ہوتا تھا) ۔

ہَرا پَتَّہ

(کنایتہ) ہرا کرنسی نوٹ (جو کسی زمانے میں زیادہ مالیت کا ہوتا تھا) ۔

ہَرا پانی

(عور) رطوبت جو بچے کی پیدائش کے بعد زچہ کے جسم سے رستی ہے ۔

ہَرا بولنا

(a flock of birds) to fly up

ہَرا ہند

(ھ) مونث(لکھنؤ)۔ جن مسالوں کو گوشت میں ڈال کر بھونتے ہیں، اُن کے کچے رہ جانے کی بو، کچی ہلدی کی سوبی، وہ بو، جو کچے پھول یا پھل میں ہوتی ہے

ہَرا رَکھنا

تازہ رکھنا ، شاداب رکھنا نیز زخم کو ٹھیک نہ ہونے دینا ۔

ہَرا کَجُوہ

رک : ہرا کچوہ ۔

ہَرا کَچُور

رک : ہرا کچوہ ۔

ہَرا کَچُوہ

۔(ھ) صفت۔ مذکر۔(عو) ہرا کی تاکید کے لئے مستعمل ہے۔ بہت ہرا۔(اوج) بہاودشت پہ انجار کی وہ سرتابی۔ ہری کچوہ وہ پتّے وہ ان کی شادابی۔ مونث کے لئے ہری کچوہ۔

ہَرا دَھنِیَہ

چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں ۔

ہَرا دَھنِیا

چھوٹی چھوٹی پتیوں والی سبزی جو عموماً سالن وغیرہ میں خوشبو اور ذائقے کے لیے ڈالتے ہیں

ہَرا ہو جانا

(زخم کا) تازہ ہوجانا ۔

ہَرا بَھرا رَہ

خوش رہ ، خوشحال رہ ، پھلا پھولا رہ

ہَرا بَھرا پَن

ہرا بھرا ہونے کی حالت ، سرسبزی ، شادابی ، ترو تازگی ۔

ہَرا ہَرا سُوجْھنا

سبزہ دکھائی دینا ؛ اپنے حال کے مطابق سوچنا ؛ (رک : ساون کے اندھے کو ہرا ہی ہرا سوجھتا / دکھائی دیتا ہے) ۔

ہَرا بَھرا رَہنا

سرسبز و شاداب رہنا ، تروتازہ رہنا ، پھولا پھلا رہنا ۔

ہَرا باغ دِکھانا

سبز باغ دکھانا، دھوکا دینا

ہَراس رَکھنا

ڈرنا ، خوفزدہ ہونا ، خوف کھانا ۔

ہَرائی مَرائی

مجبوری سے ، ہار کر

ہَرائی جِتائی

بات جو حیران کرنے یا عاجز کرنے کے لیے کی جائے

ہَراوَل چَراغ

مراد : مشعل راہ ، رہبر ۔

ہَراوَل مورچَہ

(عسکری) اگلا مورچہ ، محاذِ جنگ (Advanced position)۔ ہراول مورچہ Advance position

ہَرانی جِتانی

بحثا بحثی، کج بحثی، زچ کرنے کے لئے ضد کرنا، عاجز کرنا، تنگ کرنا، ضدم ضدا

ہَراوَل دَستَہ

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی فوج سے آگے آگے چلے

ہَرائی جِتائی کَرنا

تنگ کرنا، ستانا، دق کرنا

ہَرانی جِتانی بات

ضد اور بحث کی بات ؛ زچ کرنے کی بات ۔

ہَرانی جِتانی کَرنا

حیران کرنا ، دق کرنا ؛ ستانا ، تنگ کرنا ؛ امتحان کرنا ، ہر ایک بات پر آزمانا ، امتحان لینا

ہَرا سَمُنْدَر گوپی چَنْدَر بول میری مَچھلی کِتنا پانی

بول جو بچے ایک کھیل کے دوران میں گاتے ہیں ۔

عَرایا

खजूर के पेड़ जो किसी ग़रीब व्यक्ति को फल खाने के लिए दे दिये गये हों।

ہَرہا

ہل چلانے والا بیل، شرارتی بیل، بیل، جو آوارہ ہوجائے

اَرابَہ

ارابا، بیل گاڑی، چھکڑا، سامان لادنے کی گاڑی، وہ گاڑی جس پر توپ کا سامان گولہ بارود وغیرہ لادتے ہیں

ہَرہائی

بے صبری ؛بے اطمینانی ؛ تسلی نہ ہونا ، ایک مقام پر چین سے نہ بیٹھنا

عَرابَہ

گاڑی، چکھڑا، لمبی بیل گاڑی، ارابہ

عَرابی

رک : اعرابی ، عرب کا دیہاتی ، بدّو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرا ہند)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرا ہند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone