تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَرا ہو جانا

(زخم کا) تازہ ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرا ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہَرا ہو جانا

haraa ho jaanaaहरा हो जाना

محاورہ

مادہ: ہَرا

  • Roman
  • Urdu

ہَرا ہو جانا کے اردو معانی

  • (زخم کا) تازہ ہوجانا ۔
  • تازہ دم ہو جانا ، تھکن اتر جانا ، تنو مند ہونا ، چہرے پر رونق آنا ۔
  • خوش ہو جانا ، شاد ہو جانا ، باغ باغ ہو جانا
  • روپے کا قابل وصول ہونا
  • سبز ہو جانا ، درختوں پر پتے نکل آنا ، پھلنا پھولنا ، سرسبز ہو جانا ، شاداب ہو جانا
  • ۔ فوج یا کسی جماعت کا منشتر ہوجانا۔ تتر بتر ہوجانا۔
  • ۔سر سبز ہوجانا۔؎

Urdu meaning of haraa ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (zaKham ka) taaza hojaana
  • taaza dam ho jaana, thakan utar jaana, tanomand honaa, chehre par raunak aanaa
  • Khush ho jaana, shaad ho jaana, baaG baaG ho jaana
  • rupay ka kaabil-e-vusuul honaa
  • sabaz ho jaana, daraKhto.n par patte nikal aanaa, phalnaa phuulnaa, sarsabz ho jaana, shaadaab ho jaana
  • ۔ fauj ya kisii jamaat ka manashtar hojaana। titr bittar hojaana
  • ۔sarsabz hojaana।

हरा हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ (ज़ख़म का) ताज़ा होजाना
  • ۵۔ रुपय का काबिल-ए-वुसूल होना
  • ۱۔ सबज़ हो जाना, दरख़्तों पर पत्ते निकल आना, फलना फूलना, सरसब्ज़ हो जाना, शादाब हो जाना
  • ۳۔ ख़ुश हो जाना, शाद हो जाना, बाग़ बाग़ हो जाना
  • ۴۔ ताज़ा-दम हो जाना, थकन उतर जाना, तनौ-मंद होना, चेहरे पर रौनक आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرا ہو جانا

(زخم کا) تازہ ہوجانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone