تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر سِنگار" کے متعقلہ نتائج

ہار سِنْگار

آرائش، زیب و زینت، سجاوٹ

ہار سِنْگار کی ڈَنڈِیاں

ہار سنگھار کے پھول کی ڈنڈیاں جو رنگنے کے کام آتی ہیں اور ان سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں

ہَر سِنگار

ایک درخت نیز اس کے پھول کا نام جس کے پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں (چونکہ اس کے خوشنما پھولوں کا ہار بنا کر عورتیں سنگار یعنی زینت کرتی ہیں اس لیے اس کو 'ہار سنگھار' بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر سِنگار کے معانیدیکھیے

ہَر سِنگار

har-singaarहरसिंगार

اصل: سنسکرت

موضوعات: پودا پھول

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَر سِنگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت نیز اس کے پھول کا نام جس کے پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں (چونکہ اس کے خوشنما پھولوں کا ہار بنا کر عورتیں سنگار یعنی زینت کرتی ہیں اس لیے اس کو 'ہار سنگھار' بھی کہتے ہیں)

Urdu meaning of har-singaar

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht niiz is ke phuul ka naam jis ke phuulo.n kii DanDiyo.n se zard aur sunahraa rang nikaalte hai.n (chuu.nki is ke Khushanumaa phuulo.n ka haar banaa kar aurte.n singaar yaanii ziinat kartii hai.n is li.e is ko 'haar singhaar' bhii kahte hai.n

English meaning of har-singaar

Noun, Masculine

  • the weeping Nyctanthes, tree or flower, Nyctanthes arbor tristis

हरसिंगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंझोले कद का एक प्रकार का पेड़ जो शरद ऋतु में फूलता है और वह बहुत सुगंधित होते हैं, तथा उसका फूल, पारिजात

ہَر سِنگار کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہار سِنْگار

آرائش، زیب و زینت، سجاوٹ

ہار سِنْگار کی ڈَنڈِیاں

ہار سنگھار کے پھول کی ڈنڈیاں جو رنگنے کے کام آتی ہیں اور ان سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں

ہَر سِنگار

ایک درخت نیز اس کے پھول کا نام جس کے پھولوں کی ڈنڈیوں سے زرد اور سنہرا رنگ نکالتے ہیں (چونکہ اس کے خوشنما پھولوں کا ہار بنا کر عورتیں سنگار یعنی زینت کرتی ہیں اس لیے اس کو 'ہار سنگھار' بھی کہتے ہیں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر سِنگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر سِنگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone