تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَر لَحْظَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر لَحْظَہ کے معانیدیکھیے
ہَر لَحْظَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر وقت، ہر لمحہ، ہر ساعت، ہر آن، ہر پل
شعر
ہر لحظہ فزوں ہو جوش عمل یہ فرض ہے فرض کی راہ پہ چل
تدبیر کا یہ رونا کیسا تقدیر کا شکوا کیا معنی
در ہوس پہ ہے ہر لحظہ اک نئی دستک
جو خود سے چھپتے نہ پھرئیے تو اور کیا کیجے
ہر لحظہ بدل رہے ہیں حالات
مجھ سے نہ کرو نباہ کی بات
English meaning of har-lahza
Adverb
- all the time, always, every moment
- every moment, constantly, whenever
हर-लहज़ा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर वक़्त, हर लम्हा, हर आन, हर पल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَر لَحْظَہ)
ہَر لَحْظَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔