تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقّانی" کے متعقلہ نتائج

حَقّانی

حق سے منسوب یا متعلق، حق کی طرف

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقّانی کے معانیدیکھیے

حَقّانی

haqqaaniiहक़्क़ानी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: حَقَّ

حَقّانی کے اردو معانی

صفت

  • حق سے منسوب یا متعلق، حق کی طرف
  • خدا کی معرفت و محبّت میں ڈوبا ہوا، خدا رسیدہ، اللہ والا
  • صداقت پر مبنی، سچ، راست، درست
  • انصاف و عدالت پر مبنی

English meaning of haqqaanii

Adjective

हक़्क़ानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अध्यात्म से संबंधित, सत्य से संबंधित
  • धार्मिक, धर्मनिष्ठ
  • सत्य पर आधारित, सत्य, ठीक, वास्तविक
  • न्याय एवंं न्याय व्यवस्था पर आधारित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقّانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقّانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words