تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَقِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیقَت کے معانیدیکھیے
حَقِیقَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. اصلیت ، ماہیت ، اصل روح ؛ صحیح ؛ اہمیت
- ۲. حالت ، کیفیت ، چگونگی ؛ سرگزشت
- ۳. بساط ، حیثیت
- ۴. صداقت ، حقِّانیت ، سچّائی ، سچ ، حق پر مبنی ہونا (جھوٹ یا باطل کے مقابلے میں)
- ۵. (i) (تصوّف) ہر شے کا باطن (مقابل مجاز یعنی ہر شے کا ظاہر)
- (ii) (تصوّف) نفس الامر ، جو کچھ نظر آئے اسکے وجود کا واقعہ ہونا (مقابلِ دھوکا ، فریب نظر)
- (iii) (تصوّف) مدارجِ عرفان کی تیسری منزل (بعداز شریعت و طریقت) جس کا آخری درجہ فنا فی اللہ کے بعد بقا باللہ کا ہوتا ہے)
- ۶. (فلسفہ) رک : حقیقت
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
اک بار اس نے مجھ کو دیکھا تھا مسکرا کر
اتنی تو ہے حقیقت باقی کہانیاں ہیں
تو کہانی ہی کے پردے میں بھلی لگتی ہے
زندگی تیری حقیقت نہیں دیکھی جاتی
English meaning of haqiiqat
Noun, Feminine
- fact, reality, truth, condition, value, worth
हक़ीक़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वास्तविक विवरण या वृत्तांत। पद-हकीकत में वास्तव में। वस्तुतः। मुहा०-हकीकत खुलना वास्तविक रूप सामने आना।
- वास्तविक स्थिति। असल और सच्ची बात। तथ्य। वास्तविकता।
- वास्तविकता; यथार्थता; सच्चाई; सत्यता; असलियत
- सूफ़ी मार्ग की वह मंज़िल जहाँ साधक को परमात्मा के वास्तविक स्वरूप का ज्ञान हो जाता है और साधक उसके साथ एकत्व का अनुभव करता है।
- सच्चाई, तथ्य, वास्तविकता, असलीयत, यथार्थता, सत्यता, सच्चाई
حَقِیقَت کے مترادفات
حَقِیقَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَقِیقَت)
حَقِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔