تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِیقَت" کے متعقلہ نتائج

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیقَت کے معانیدیکھیے

حَقِیقَت

haqiiqatहक़ीक़त

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: فلفسہ

اشتقاق: حَقَّ

Roman

حَقِیقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. اصلیت ، ماہیت ، اصل روح ؛ صحیح ؛ اہمیت
  • ۲. حالت ، کیفیت ، چگونگی ؛ سرگزشت
  • ۳. بساط ، حیثیت
  • ۴. صداقت ، حقِّانیت ، سچّائی ، سچ ، حق پر مبنی ہونا (جھوٹ یا باطل کے مقابلے میں)
  • ۵. (i) (تصوّف) ہر شے کا باطن (مقابل مجاز یعنی ہر شے کا ظاہر)
  • (ii) (تصوّف) نفس الامر ، جو کچھ نظر آئے اسکے وجود کا واقعہ ہونا (مقابلِ دھوکا ، فریب نظر)
  • (iii) (تصوّف) مدارجِ عرفان کی تیسری منزل (بعداز شریعت و طریقت) جس کا آخری درجہ فنا فی اللہ کے بعد بقا باللہ کا ہوتا ہے)
  • ۶. (فلسفہ) رک : حقیقت

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of haqiiqat

Roman

  • ۱. asliiyat, maahiiyat, asal ruuh ; sahii ; ehmiiyat
  • ۲. haalat, kaifiiyat, chiguunagii ; sarguzasht
  • ۳. bisaat, haisiyat
  • ۴. sadaaqat, haqiXi.aaniit, sachchaa.ii, sachch, haq par mabnii honaa (jhuuT ya baatil ke muqaable me.n
  • ۵. (i) (tasavvuph) har shaiy ka baatin (muqaabil majaaz yaanii har shaiy ka zaahir
  • (ii) (tasavvuph) nafas-ul-amar, jo kuchh nazar aa.e iske vajuud ka vaaqiya honaa (muqaabil-e-dhoka, fareb nazar
  • (iii) (tasavvuph) madaarij-e-irfaan kii tiisrii manzil (baadaaz shariiyat-o-tariiqat) jis ka aaKhirii darja fan fii allaah ke baad baqa billaah ka hotaa hai
  • ۶. (falasfaa) ruk ha haqiiqat

English meaning of haqiiqat

Noun, Feminine

  • fact, reality, truth, condition, value, worth

हक़ीक़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वास्तविक विवरण या वृत्तांत। पद-हकीकत में वास्तव में। वस्तुतः। मुहा०-हकीकत खुलना वास्तविक रूप सामने आना।
  • वास्तविक स्थिति। असल और सच्ची बात। तथ्य। वास्तविकता।
  • वास्तविकता; यथार्थता; सच्चाई; सत्यता; असलियत
  • सूफ़ी मार्ग की वह मंज़िल जहाँ साधक को परमात्मा के वास्तविक स्वरूप का ज्ञान हो जाता है और साधक उसके साथ एकत्व का अनुभव करता है।
  • सच्चाई, तथ्य, वास्तविकता, असलीयत, यथार्थता, सत्यता, सच्चाई

حَقِیقَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَیُّوم

قائم بالذات، بہت قائم ہونے والا، ہمیشہ رہنے والا، بہت اصلاح امور کرنے والا

قَیُّومی

بہت قائم رکھنا یا رہنا، ہمیشگی، اللہ تعالیٰ کی ایک صفت

قَیُّومِیَّت

قائم رکھنا، برقرار رکھنا

قَیُّومِ مُطْلَق

بغیر شرکت غیرے ، ہرچیز کو تنہا قائم کرنے والا ، مراد : اللہ تعالیٰ .

قَیُّومِیَّتِ مُطْلَقَہ

ہمیشَہ قائم رکھنا ، بلا شرکتِ غیر سے برقرار رکھنا ، خدا کا کائنات کو برقرار رکھنے کا عمل .

ہُوَ القَیُّوم

وہ (اﷲ تعالیٰ) قائم رہنے والا ہے (خطوط کی پیشانی پر لکھتے ہیں) ۔

حَیُّ الْقَیُّوم

ہمیشہ زندہ اور قائم رہنے والا ، اللہ تعالےٰ.

یا حَیُّ یا قَیُّوم

اے زندہ رہنے والے ، اے قائم رہنے والے ؛ مراد: اے اللہ تعالیٰ ، مشکل گھڑی سے نجات پانے کے لیے بطورِ ورد مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِیقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِیقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone