تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَق کے معانیدیکھیے
حَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بک (رک) کا عوامی املا ، تراکیب میں مستعمل
- سچائی، صداقت (باطل کی ضد)
- ثابت، برحق، حقیقت پر مبنی
- صحیح ، ٹھیک ، درست ، بجا
- سچ ، سچّی بات وغیرہ
- اللہ ، خدا
- حصّہ
- نسبت ، بابت ، لینے ، واسطے (میں کے ساتھ)
- فرض ، ذمہ داری (زیادہ تر کسی کے احسانات کی وجہ سے اس کی نسبت)
- صِلہ، بدلہ ، عوض
- محنتانۂ، اجرت ، مزدوری ، اجورہ
- انعام ؛ نیگ (جیسے بہن کا حق جو شادی میں دیا جائے)
- . مستحق ہونے کا وصف ؛ استحقاق ، اختیار
- کسی کام کو جیسا چاہیے ویسا کرنے کا عمل
- (تصوّف) وجودِ محض (جس کی وحدت حقیقی ہو)
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
وضاحتی ویڈیو
شعر
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دے
یہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے
اسی کو جینے کا حق ہے جو اس زمانے میں
ادھر کا لگتا رہے اور ادھر کا ہو جائے
English meaning of haq
Noun, Masculine
Adjective
- right, just, proper, correct, true, due
हक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सत्य, ठीक, सच्चाई, अधिकार, न्याय, योग्य, पुरस्कार, पारिश्रमिक
- ख़ुदा, सच्चाई, बारे में
- सत्य, सच, यथार्थ, वाक़ई, । यथोचित, मुनासिब, स्वत्व, इस्तेहक़ाक़, अधिकार, इख्तियार, पारिश्रमिक, मेहनताना, उत्कोच, रिश्वत, ईश्वर।।
विशेषण
- जो झूठ. न हो। सच। सत्य।
- जो धर्म, न्याय आदि की दृष्टि से उचित या ठीक हो। जैसे-हक तौ यह है कि उसकी चीज उसे मिल जानी चाहिए। पद-हक नाहक। (देखें) पुं०.
حَق کے متضادات
حَق سے متعلق محاورے
حَق سے متعلق کہاوتیں
حَق کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَق)
حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔