تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَق گوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَق گوئی کے معانیدیکھیے
حَق گوئی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- سچ بولنا، انصاف کی بات کہنا
شعر
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
آپ حق گوئی کی جو چاہیں سزا دیں مجھ کو
آپ خود جیسے ہیں ویسا ہی کہا ہے میں نے
English meaning of haq-go.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the quality or state of telling the truth, truthfulness
हक़-गोई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सच्च बोलना, इंसाफ़ की बात कहना, सच्ची बात कहना, सत्यवादिता, सत्यनिष्ठा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَق گوئی)
حَق گوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔