تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنسی سے" کے متعقلہ نتائج

ہَنسی سے

خندہ پیشانی سے ، خوش دلی سے ۔

ہَنسی سے کَہنا

مزاحا ً کوئی بات کہنا ، تفنن طبع کے لیے کہنا ، چھیڑنا ، چھیڑ خوانی کرنا ۔

ہَنسی سے لوٹنا

غلبۂ خندہ سے بیتاب ہوکرغلطاں ہونا، بے انتہا ہنسنا

ہَنسی سے دُہرا ہو ہو جانا

بے حد ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی سے لوٹ پوٹ ہونا

تسلسل اور شدت سے ہنسنا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسی سے کے معانیدیکھیے

ہَنسی سے

ha.nsii seहँसी से

  • Roman
  • Urdu

ہَنسی سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خندہ پیشانی سے ، خوش دلی سے ۔
  • دل لگی سے ، بطور مزاح ، مذاق میں

Urdu meaning of ha.nsii se

  • Roman
  • Urdu

  • Khandaapeshaanii se, Khush dillii se
  • dil lagii se, bataur mazaah, mazaaq me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنسی سے

خندہ پیشانی سے ، خوش دلی سے ۔

ہَنسی سے کَہنا

مزاحا ً کوئی بات کہنا ، تفنن طبع کے لیے کہنا ، چھیڑنا ، چھیڑ خوانی کرنا ۔

ہَنسی سے لوٹنا

غلبۂ خندہ سے بیتاب ہوکرغلطاں ہونا، بے انتہا ہنسنا

ہَنسی سے دُہرا ہو ہو جانا

بے حد ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی سے لوٹ پوٹ ہونا

تسلسل اور شدت سے ہنسنا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

وَقت کا رونا بے وَقت کی ہَنسی سے اَچّھا

ہر ایک بات کے موقع اور وقت کا لحاظ ضروری ہے، ہر بات اپنے اپنے موقع پر زیب دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنسی سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنسی سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone