تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگامَۂ دار و گِیر" کے متعقلہ نتائج

ہَنگامَۂ دار و گِیر

پکڑدھکڑ کا زمانہ، پھانسی اور گرفتاری کا ہنگامہ، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی نیز نفسانفسی کا زمانہ

مَعْرَکَۂ دار و گِیر

جنگ ، ہنگامہ آرائی ، لوٹ مار ، بد نظمی ۔

ہَنْگامَۂ دار و گِیر

گِیر و دار

پکڑ دھکڑ، گرفتاری

دار و گِیر

گرفت، پکڑ دھکڑ، گرفتاری، مواخذہ

دار و گِیر کی صَدا بُلَنْد ہونا

لڑائی کا شور ہونا

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامَۂ دار و گِیر کے معانیدیکھیے

ہَنگامَۂ دار و گِیر

hangaama-e-daar-o-giirहंगामा-ए-दार-ओ-गीर

اصل: فارسی

ہَنگامَۂ دار و گِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پکڑدھکڑ کا زمانہ، پھانسی اور گرفتاری کا ہنگامہ، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی نیز نفسانفسی کا زمانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگامَۂ دار و گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگامَۂ دار و گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words