تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمْراہی" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمْراہی کے معانیدیکھیے

ہَمْراہی

hamraahiiहमराही

اصل: فارسی

وزن : 222

ہَمْراہی کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ ساتھی ، رفیق ، ہمسفر ۔
  • ساتھی، رفیق؛ ہمسفر، ساتھ چلنے والا.

اسم، مؤنث

  • ہمراہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہمراہ ہونا ۔
  • ۱. ہمراہ ہونے کی حالت یا کیفیت، رفاقت، سنگت.
  • ۳۔ مقابلہ ، برابری ۔
  • ۲. مقابلہ، برابری.

شعر

English meaning of hamraahii

Adjective

Noun, Masculine

  • fellow-travelling, along with travel

Noun, Feminine

हमराही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साथी, हमसफ़र, साथ चलने वाला रफ़ीक़, साथ होना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रास्ते में साथ चलने या यात्रा करनेवाला, रास्ते का साथी, सहपंथी
  • हमराह होने की अवस्था या भाव,सहगामी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمْراہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمْراہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone