تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْلَہ کے معانیدیکھیے

حَمْلَہ

hamlaहमला

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: قانونی

اشتقاق: حَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

حَمْلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چڑھائی، ہلّہ، دھاوا
  • وار، ضرب
  • چوٹ، طنز، تضحیک
  • (قانون) دوسرے کسی پر جیرأ کسی جرم کا قصد کرنا
  • مرض وغیرہ کا اچانک آغاز
  • (ورق یا پنی سازی) ورقوں کی تھیلی کی یکساں چوطرفہ کٹائی کرنا، پھر کوٹنا

شعر

Urdu meaning of hamla

  • Roman
  • Urdu

  • cha.Dhaa.ii, hilaa, dhaava
  • vaar, zarab
  • choT, tanz, tazhiik
  • (qaanuun) duusre kisii par jiirN kisii jurm ka qasad karnaa
  • marz vaGaira ka achaanak aaGaaz
  • (varq ya punii saazii) varqo.n kii thailii kii yaksaa.n chautarafa kaTaa.ii karnaa, phir kuuTnaa

English meaning of hamla

हमला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धावा, हल्ला, आक्रमण, युद्धयात्रा
  • प्रहार, वार
  • आघात, चोट
  • (क़ानून) दूसरे किसी पर बलपूर्वक किसी जुर्म का इरादा करना
  • बीमारी आदि का अचानक शुरू होना
  • (जिल्दसाज़ी) पन्नों की थैली को बराबर चारों ओर से कटाई करना, फिर कूटना

حَمْلَہ کے مترادفات

حَمْلَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone