تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَمْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْل کے معانیدیکھیے
حَمْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بوجھ اٹھانا، بوجھ لادنا
- بار، بوجھ، وزن
- پھل، ثمر
-
(قبالت) عورت کے رحم میں بچہ ہونا
مثال - اگر حمل کے دوران تھوڑا سا خون بھی آئے تو یہ خطرے کی نشانی ہے
- بچہ جو عورت کے رحم میں ہو، گربھ
- (منطق) ایجاب یا سلب کی نسبت یا رابطہ جو موضوع کو محمول سے ہو
English meaning of haml
Noun, Masculine
- (Gynecology) embryo borne in the womb, unborn child
- load, burden
-
pregnancy, gestation
Example - Agar haml ke dauran thoda sa bhi khun aae to ye khatre ki nishani hai
- transportation, conveyance
हम्ल के हिंदी अर्थ
حَمْل کے مترادفات
حَمْل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَمْل)
حَمْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔