تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہمکار" کے متعقلہ نتائج

ہمکار

ہم کار، ملازمت یا کاروبار میں ساتھ کام کرنے والے

ہُمکارا

کسی بات کے اقرار و اقبال کی آواز ، ہاں ؛ جیسے : اکثر کہانی سننے والے ہاں ُہوں کیا کرتے ہیں ؛ ہنکارا۔

ہُمکاری

رک : ہنکاری ۔

ہُمکارا بَھرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا ، ُہوں ہاں کرنا ۔

ہُمکاری بَھرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا ؛ ہاں ، ہوں کرنا ۔

ہَمکارا ہَمکاری

۔(ھ) لکھنؤ۔ اول مذکر۔ دوسرا مونث۔ کسی بات کے اقرار واقبال کی آواز۔ جیسے اکثر کہانی سننے والے ہاں ہوںکیا کرتے ہیں۔ دہلی میں اس جگہ ہنکارا ہے۔

ہَم کاری

کسی کام میں شریک ہونے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، ہم پیشگی ؛ رک : ہم کاری معنی نمبر۱ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہمکار کے معانیدیکھیے

ہمکار

hamkaarहम्कार

اصل: فارسی

وزن : 221

مادہ: ہمکار

  • Roman
  • Urdu

ہمکار کے اردو معانی

صفت

  • ہم کار، ملازمت یا کاروبار میں ساتھ کام کرنے والے

Urdu meaning of hamkaar

  • Roman
  • Urdu

  • hamkaar, mulaazmat ya kaarobaar me.n saath kaam karne vaale

English meaning of hamkaar

Adjective

  • colleague of the same business or craft, fellow workman, comrade

हम्कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक-सा या एक साथ काम करनेवाले, मुलाज़मत या कारोबार में साथ काम करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہمکار

ہم کار، ملازمت یا کاروبار میں ساتھ کام کرنے والے

ہُمکارا

کسی بات کے اقرار و اقبال کی آواز ، ہاں ؛ جیسے : اکثر کہانی سننے والے ہاں ُہوں کیا کرتے ہیں ؛ ہنکارا۔

ہُمکاری

رک : ہنکاری ۔

ہُمکارا بَھرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا ، ُہوں ہاں کرنا ۔

ہُمکاری بَھرنا

اقرار کرنا ، اقبال کرنا ؛ ہاں ، ہوں کرنا ۔

ہَمکارا ہَمکاری

۔(ھ) لکھنؤ۔ اول مذکر۔ دوسرا مونث۔ کسی بات کے اقرار واقبال کی آواز۔ جیسے اکثر کہانی سننے والے ہاں ہوںکیا کرتے ہیں۔ دہلی میں اس جگہ ہنکارا ہے۔

ہَم کاری

کسی کام میں شریک ہونے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، ہم پیشگی ؛ رک : ہم کاری معنی نمبر۱ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہمکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہمکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone