تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَمیشَہ بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمیشَہ بَہار کے معانیدیکھیے
ہَمیشَہ بَہار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان
English meaning of hamesha-bahaar
Noun, Masculine
- evergreen
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَمیشَہ بَہار)
ہَمیشَہ بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔