تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمیشَہ بَہار" کے متعقلہ نتائج

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَوامی نَہْر

وہ نہر جس سے تمام سال پانی حاصل ہو

دَوامی طُفَیلی

(حیوانیات) وہ جاندار جو اپنی ساری زندگی کسی دوسرے جاندار کے سہارے گزار دیتا ہے ، انت امیبا وغیرہ .

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

دَوامی کاشتکار

वह जिसे स्थायी रूप से काश्तकारी का अधिकार प्राप्त हो

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

دَوامِیَّت

دوامی ہونے کی حالت یا کیفیت، (پٹّے وغیرہ کی) ہمیشگی، ابدیت

صَومُ الدَّوامی

مسلسل روزے رکھنے کی حالت، تسلسل سے روزہ رکھنا، زیادہ تر روزے کی حالت میں رہنا

بَنْد و بَسْتِ دَوامی

دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمیشَہ بَہار کے معانیدیکھیے

ہَمیشَہ بَہار

hamesha-bahaarहमेशा-बहार

وزن : 122121

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

ہَمیشَہ بَہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نباتیات) ہمیشہ ہرا بھرا رہنے والے ایک پیڑ کا نام، جو پہاڑوں جنگلوں اور دیواروں کی جڑوں میں اُگتا ہے، شاخیں پتلی اور پتے چھوٹے ہوتے ہیں، دو اقسام کا پایا جاتا ہے، ایک کا پھول زرد و سرخی مائل اور دوسرے کا سفید زردی مائل ہوتا ہے، سدا بہار، حی العالم، ہمیشہ جوان

Urdu meaning of hamesha-bahaar

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) hamesha haraabhara rahne vaale ek pe.D ka naam, jo pahaa.Do.n janglo.n aur diivaaro.n kii ja.Do.n me.n ugtaa hai, shaaKhe.n patlii aur pate chhoTe hote hain, do iqsaam ka paaya jaataa hai, ek ka phuul zard-o-surKhii maa.il aur duusre ka safaid zardii maa.il hotaa hai, sadaabahaar, haiyulaalam, hamesha javaan

English meaning of hamesha-bahaar

Noun, Masculine

  • evergreen

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَوامی

مستقل، پائدار، ہمیشہ کے لیے، ہمیشہ باقی رہنے، ابدیت، پائدار

دَوامی نَہْر

وہ نہر جس سے تمام سال پانی حاصل ہو

دَوامی طُفَیلی

(حیوانیات) وہ جاندار جو اپنی ساری زندگی کسی دوسرے جاندار کے سہارے گزار دیتا ہے ، انت امیبا وغیرہ .

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

دَوامی کاشتکار

वह जिसे स्थायी रूप से काश्तकारी का अधिकार प्राप्त हो

مُسْتَقْبِلِ دَوامی

مستقبل مطلق کی ذیلی قسم جس میں فعل کی ہیئت سے آیندہ کے عمل کا تواتر ظاہر ہوتا ہے (جیسے: احمد کھیلتا رہے گا)

پَٹّا دَوامی

اراضی مزروعہ کو ہمیشہ کے لیے لگان پر دے دینے کی دستاویز جو زمیندار لکھتا ہے اور جس کی رو سے کاشتکار زمین سے اس وقت تک بے دخل نہیں کیا جاسکتا جب تک وہ مقررہ لگان ادا کرتا رہے ، نیز وہ اپنا حق دوسرے کو منتقل کرسکتا ہے .

دَوامِیَّت

دوامی ہونے کی حالت یا کیفیت، (پٹّے وغیرہ کی) ہمیشگی، ابدیت

صَومُ الدَّوامی

مسلسل روزے رکھنے کی حالت، تسلسل سے روزہ رکھنا، زیادہ تر روزے کی حالت میں رہنا

بَنْد و بَسْتِ دَوامی

دائمی بندوبست جس میں میعاد کے گزرنے سے مال گزاری میں اضافہ نہیں ہوتا، زمین یا مال گزاری کی وہ تشخیص جو ہمیشہ رہے اور جس میں کبھی اضافہ نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمیشَہ بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمیشَہ بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone