تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمَل ساقِط ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَمْل

بوجھ اٹھانا، بوجھ لادنا

حَمْل و نَقْل

مال یا مسافروں کو اٹھانا اور لے جانا، سواری اور باربرداری

حَمْل دار

حاملہ ، حمل والی.

حَمْلُ الْبَحْر

ایک آبی پرندہ جو زیادہ اڑ نہیں سکتا ، اس کا پوٹا برا ہوتا ہے اس لیے حواصل میں اس کا شمار ہوتا ہے، ماہی خور، پیلیکن

حَمْلِیَّہ

(منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم

حَمْلِ حَرارَت

رک : ترسیل حرارت.

حَمْلِیَات

(بناتیات) حملیہ (رک) کی جمع.

حَمْل گِرانا

مضغہ کا قبل از وقت رحم سے نکال دینا، اسقاط کرانا، بچہ گرانا

حَمْل ضائع ہونا

رک : حمل گرنا.

حَمْلی رَو

(حرکیات) عمل انگیز رو.

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلان

(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لئے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی نیز ایسا اثر یا عمل کرنے والی شے.

حَمْل ہونا

محمول ہونا (ایک چیز کا دوسری چیز پر) ، قیاس ہونا.

حَمْل کَرْنا

(ایک چیز کو) محمول کرنا (دوسری چیز پر) قیاس کرنا (زیادہ تر ” پر “ کے ساتھ)

حَمْل کَر دینا

عورت کے ساتھ جماع کر کے اس کو حاملہ کردینا

وَضْعُ الحَمْل

दे. ‘वज़ए हम्ल', बच्चा पैदा करना।

نَقْل و حَمل

باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل

مِیراثِ حَمْل

(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمَل ساقِط ہونا کے معانیدیکھیے

حَمَل ساقِط ہونا

hamal saaqit honaaहमल साक़ित होना

  • Roman
  • Urdu

حَمَل ساقِط ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : حمل اسقاط ہونا

Urdu meaning of hamal saaqit honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hamal isqaat honaa

English meaning of hamal saaqit honaa

Compound Verb

  • have a miscarriage

हमल साक़ित होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गर्भपात हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمْل

بوجھ اٹھانا، بوجھ لادنا

حَمْل و نَقْل

مال یا مسافروں کو اٹھانا اور لے جانا، سواری اور باربرداری

حَمْل دار

حاملہ ، حمل والی.

حَمْلُ الْبَحْر

ایک آبی پرندہ جو زیادہ اڑ نہیں سکتا ، اس کا پوٹا برا ہوتا ہے اس لیے حواصل میں اس کا شمار ہوتا ہے، ماہی خور، پیلیکن

حَمْلِیَّہ

(منطق) وہ قضیہ ہے جس کی ترکیب ایسے دو لفظ سے ہو جو مفرد یا حکم میں مفرد کے ہوں یا اس میں کسی شے کی ثبوت یا نفی کا حکم کریں جیسے اللہ موجود اللہ لیس بظالم

حَمْلِ حَرارَت

رک : ترسیل حرارت.

حَمْلِیَات

(بناتیات) حملیہ (رک) کی جمع.

حَمْل گِرانا

مضغہ کا قبل از وقت رحم سے نکال دینا، اسقاط کرانا، بچہ گرانا

حَمْل ضائع ہونا

رک : حمل گرنا.

حَمْلی رَو

(حرکیات) عمل انگیز رو.

حَمْلَہ گِیری

چڑھائی، حملہ

حَمْلان

(کیمیا) وہ اثر یا عمل جو ایک شے دوسری اشیا میں کیمیاوی تغیر پیدا کرنے کے لئے کرتی ہے لیکن خود متاثر نہیں ہوتی نیز ایسا اثر یا عمل کرنے والی شے.

حَمْل ہونا

محمول ہونا (ایک چیز کا دوسری چیز پر) ، قیاس ہونا.

حَمْل کَرْنا

(ایک چیز کو) محمول کرنا (دوسری چیز پر) قیاس کرنا (زیادہ تر ” پر “ کے ساتھ)

حَمْل کَر دینا

عورت کے ساتھ جماع کر کے اس کو حاملہ کردینا

وَضْعُ الحَمْل

दे. ‘वज़ए हम्ल', बच्चा पैदा करना।

نَقْل و حَمل

باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل

مِیراثِ حَمْل

(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمَل ساقِط ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمَل ساقِط ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone