تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم طَرَح" کے متعقلہ نتائج

طَرْح

طور ، طریقہ ، ڈھب ، تدبیر.

طَرْحی

وہ غزل یا اشعار جو مصرع طرح پر کہے گئے ہوں نیز وہ مشاعرہ جس میں طرح کا مصرع دیا گیا ہو

طَرْح اَفْگَن

طَرْح دار

چھبیلا، آن انداز والا، ناز و انداز والا، سجیلا، شوقین، خوبصورت، حسین، جیسے: طرح دار آدمی

طَرْح اَنْداز

طَرْح دے جانا

چشم پوشی کرنا ، درگزر کرنا ، نظرانداز کرنا

مِصْرَعِ طَرْح

وہ مصرع جو بحر، قافیہ اور ردیف بتانے کے لیے بطور طرح غزل کے لیے تجویز کیا جائے

طُوْطے کی طَرْح کَلِمَہ پَڑھْنا

ظاہری طور پر مسلمان ہونا

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کَٹْنا

کھیرے ککڑی کی طرح کاتنا (رک) کا لازم .

کِھیرے کَکْڑی کی طَرْح کاٹْنا

بے حقیقت سمجھ کر کاٹنا ، جلد جلد کاٹنا .

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح نِکال پھینْکنا

پوری طرح بے اثر و بے دخل کردینا، لاتعلق کردینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم طَرَح کے معانیدیکھیے

ہَم طَرَح

ham-tarahहम-तरह

وزن : 212

ہَم طَرَح کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ہم طرح، ایک ردیف یا ایک قافیے والا (غزل، قصیدہ وغیرہ)

हम-तरह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • एक-जैसे, यकसाँ, सदृश ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم طَرَح)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم طَرَح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone