تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم پیشہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم پیشہ کے معانیدیکھیے
ہَم پیشہ کے اردو معانی
صفت
- ایک ہی پیشہ کرنے والے، ایک ہی طرح کے کاروباری افراد، شریک کاروباری
شعر
ہم پیشہ و ہم مشرب و ہم راز ہے میرا
غالبؔ کو برا کیوں کہو اچھا مرے آگے
نہ ہم پیشہ نہ ہم خانہ نہ ہم پیالہ نہ ہم بستر
وہی اپنا ہے رہبرؔ جو بھی ہم آواز ہوتا ہے
دونوں ہم پیشہ تھے دونوں ہی میں یارانہ تھا
قاتل شہر سے پر ربط رقیبانہ تھا
English meaning of ham-pesha
Adjective
- of the same trade, of the same profession, colleague
हम-पेशा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक ही तरह का पेशा करने वाले, एक ही व्यवसाय करने वाले, सहवृत्ति, सहव्यवसायी
ہَم پیشہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم پیشہ)
ہَم پیشہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔