تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم دوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم دوش کے معانیدیکھیے
ہَم دوش کے اردو معانی
صفت
- ہم دوش، برابر برابر، شانہ بشانہ، دوش بدوش، برابر بیٹھنے والا، ہمسر، برابر کا
شعر
یہ کس کی طرف سے یہ کس کی طرف کو
میں ہم دوش موج فنا جا رہا ہوں
اب دیکھیے کس شخص کا ہم دوش بنے وہ
جھونکے کی طرح میرے برابر سے نکل کر
آہ میری ہے اثر سے ہم دوش
طالع زلف رسا رکھتی ہے
हम-दोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बराबर-बराबर, मिल-जुलकर, बराबर का, बराबर बैठने वाला, कंधे से कंधा मिलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم دوش)
ہَم دوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔