تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم دَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم دَمی کے معانیدیکھیے
ہَم دَمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت
شعر
نہیں گر ہمدمی آساں نہ ہو یہ رشک کیا کم ہے
نہ دی ہوتی خدایا آرزوئے دوست دشمن کو
نہ اس سے ترک تعلق کی بات کر پائیں
نہ ہمدمی کا ارادہ ہے کیا کیا جائے
کہاں کا لمس، کہاں کی ہوس، کہاں کا وصال
تڑپ رہا ہوں تری ہمدمی کی خاطر یار!
English meaning of ham-damii
Noun, Feminine
- friendship, companionship
हम-दमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाईचारा, मित्रता, दोस्ती, सखापन, मेल-जोल, स्नेह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم دَمی)
ہَم دَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔