تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَم بھی ہَیں پانچْویں سَواروں میں" کے متعقلہ نتائج

ہَم بھی ہَیں پانچْویں سَواروں میں

جس کی کچھ حقیقت نہ ہو اور وہ خود کو خوامخواہ بڑے لوگوں میں شامل کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم بھی ہَیں پانچْویں سَواروں میں کے معانیدیکھیے

ہَم بھی ہَیں پانچْویں سَواروں میں

ham bhii hai.n paa.nchve.n savaaro.n me.nहम भी हैं पाँचवें सवारों में

نیز - ہَم بھی ہَیں پان٘چْوں سَواروں میں, پان٘چْوں سَواروں میں ملنا

ضرب المثل

ہَم بھی ہَیں پانچْویں سَواروں میں کے اردو معانی

  • جس کی کچھ حقیقت نہ ہو اور وہ خود کو خوامخواہ بڑے لوگوں میں شامل کرے
  • شیخی خورے کی نسبت کہتے ہیں
  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو کچھ کمال دکھائے بغیر باکمالوں کے ساتھ ہمسری جتائے
  • خود کو ایسے لوگوں کے ہمسر یا برابر بتانا جو اہلیت میں اپنے سے بہت بڑے ہوں

    مثال - واقعہ ہے کہ کسی وقت میں چار شاہی گھڑسوار سجے دھجے ہتھیاروں سے لیس کہیں جا رہے تھے، ان کے پیچھے ایک کمزور سا نہتھا آدمی ایک سڑیل ٹٹو پر سوار ہو چل رہا تھا، جب کسی نے اس سے پوچھا کہ کہاں جا رہے ہو تو اس نے جواب دیا کہ ہم پانچوں سوار دلی سے آ رہے ہیں۔

हम भी हैं पाँचवें सवारों में के हिंदी अर्थ

  • जिस की कुछ वास्तविक्ता न हो और वो स्वयं को ख़्वाह-मख़्वाह बड़े लोगों में शामिल करे
  • शेखी-ख़ोरे के संबंध में कहते हैं
  • उस व्यक्ति के प्रति कहते हैं जो कुछ कला-कौशल दिखाए बिना स्वयं को कुशल व्यक्तियों के समान बताए
  • स्वयं को ऐसे मनुष्यों के बराबर समझना जो योग्यता में अपने से बहुत बड़े हों

    विशेष - कथा है कि किसी समय चार शाही घुड़सवार सजे-धजे और हथियारों से लैस कहीं जा रहे थे। उनके पीछे एक कमज़ोर-सा निहत्था आदमी एक सड़ियल टट्टू पर सवार हो चल रहा था। जब किसी ने उससे पूछा कि तुम कहाँ जा रहे हो? तो उसने उत्तर दिया-हम पाँचों सवार दिल्ली से आ रहे हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَم بھی ہَیں پانچْویں سَواروں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَم بھی ہَیں پانچْویں سَواروں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words