تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَم آہَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَم آہَنگ کے معانیدیکھیے
ہَم آہَنگ کے اردو معانی
صفت
- ایک ساتھ، یکجا، باہم مربوط
- متحد
- (صوتیات) آوازوں کا ایک سلسلہ جس میں سے ہر ایک آواز کا تعدد کسی بنیادی تعدد کا تکمیلی مضاعف ہوتا ہے، بنیادی سر سے نسبت رکھنے والا سر یا راگ
- ہم آواز گانے والے جن کی ایک جیسی آواز یا سر ہو
- ساتھی، رفیق، ہم رائے، متفق الرائے، ہم نوا، ایک ہی رائے رکھنے والے، ایک جیسے خیالات رکھنے والے
- ایک دوسرے سے ملتی ہوئی چیز
شعر
اک نقطے پہ آ کر بھی ہم آہنگ نہیں ہیں
تو اپنا فسانہ ہے تو میں اپنی صدا ہوں
خون عنادل دوڑ رہا ہے لالہ و گل کی رگ رگ میں
پھر بھی سارے باغ میں ہم آہنگ عنادل کوئی نہیں
ہے تضادوں بھری دنیا بھی ہم آہنگ بہت
فاصلہ تو نہیں کچھ سنگ و سمن میں ایسا
English meaning of ham-aaha.ng
Adjective
- harmonious, concordant, of the same tone or voice, agreeing, compatible, in accord or tune, of the same mind or inclination
हम-आहंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक साथ, यकजा, परस्पर, गुथा हुआ
- संयुक्त, मुत्तहिद
- (स्वर विज्ञान) ध्वनियों की एक श्रंखला जिसमें से प्रत्येक ध्वनि की आवृत्ति किसी मूलभूत आवृत्ति का पूरक होता है, आधारभूत सुर से संबंध रखने वाला सुर या राग
- हम-आवाज़ गाने वाला जिनकी एक जैसी आवाज़ या सुर हो
- साथी, सहयोगी, सहकर्मी, समान विचार वाले, समर्थक, एक जैसी राय रखने वाले, एक जैसे ख़यालात रखने वाले
- समान वस्तु, एक दूसरे से मिलती हुई चीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَم آہَنگ)
ہَم آہَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔