تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوا سوہَن" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو ممکن درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی ، راہ راست دکھانا.

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوا سوہَن کے معانیدیکھیے

حَلْوا سوہَن

halvaa-sohanहलवा-सोहन

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: مٹھائی

حَلْوا سوہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دودھ میں روا اور سمنک حل کرکے پکایا ہوا حلوا، حلوا سوہن کئی قسم کا خاص طور سے مشہور ہے ایک کرارا یعنی سخت جو اصطلاحاً پپڑی کا حلوا سوہن کہلاتا ہے اور نشاستے کے پانی میں برابر کا گھی اور قند ملا کر تار ہند چاشنی کے طورپر پکایا جاتا ہے، دوسرا نرم جو دودھ روے اور سمنک کو ترکیب دے کر بنایا جاتا ہے اور اس کا رنگ لاکھی ہوتا ہے اس لیے حبشی، جوزی یا گوندھے کا حلوا سوہن کہلاتا ہے، یہ نام ابتدا میں اس کی سختی کے باعث رکھا گیا تھا بعد میں ملائم کو بھی اسی نام سے تعبیر کرنے لگے.
  • فارسی میں حلوائے سوہان، ایک قسم کی مشہور مٹھائی جو اکثر موسم سرما میں تیار کی جاتی ہے۔ یہ نام ابتدا میں اس کی سختی کے باعث رکھا گیا تھا۔ بعد میں ملائم کو بھی اسی نام سے تعبیر کرنے لگے۔

English meaning of halvaa-sohan

Noun, Masculine

  • a kind of halva
  • a kind of sweetmeat (somewhat like 'toffee,' said to be so called after one sohan lāl)

हलवा-सोहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मशहूर मिठाई जो अक्सर शरद ऋतू में तैय्यार की जाती है। फ़ारसी में इसका नाम हलवा-ए-सोहान इस की सख़्ती के कारण रखा गया था। बाद में मुलायम को भी इसी नाम से जानने लगे
  • दूध में रवा और समनक हल करके पकाया हुआ हलवा, हलवा सोहन कई किस्म का खासतौर से मशहूर है एक करारा यानी सख़्त जो ईस्तलाहन पपड़ी का हलवा सोहन कहलाता है और नशा सत्य के पानी में बराबर का घी और क़ंद मिला कर तार हिंद चाशनी के तौर पर पकाया जाता है, दूसरा नरम जो दूध रवी और समनक को तरकीब दे कर बनाया जाता है और इस का रंग लाखी होता है इस लिए हब्शी, जोज़ी या गोंधे का हलवा सोहन कहलाता है, ये नाम इबतिदा में इस की सख़्ती के बाइस रखा गया था बाद में मुलाइम को भी इसी नाम से ताबीर करने लगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوا سوہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوا سوہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone