تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا کے معانیدیکھیے

ہَلْکا

halkaaहल्का

وزن : 22

موضوعات: رنگ

ہَلْکا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)
  • جو گاڑھا نہ ہو، پتلا (گاڑھے کا نقیض) جو موٹا نہ ہو، مہین، باریک (دبیز کا نقیض)
  • کم قیمت، سستا، گھٹیا، ارزاں
  • جس میں بڑاپن نہ ہو، کم ظرف، اوچھا، چھچھورا
  • ذلیل، حقیر، بے عزت، بے قدر، نچلے درجے کا، کم تر، کم حیثیت
  • کثافت سے پاک (لہو، خون)، جلد اثر قبول کرنے والا، جسے نظر بد جلدی اثر کرے
  • کم، معمولی، تھوڑا سا (تیز کے مقابل)
  • تھوڑا، قلیل (زیادہ یا کثیر کے مقابل)
  • واجبی، سطحی، معمولی، خراب، شدت میں کم (تاثر وغیرہ میں)
  • پھیکا، جو شوخ نہ ہو (رنگ وغیرہ) (گہرے کے مقابل)
  • (ھ۔ بالفتح) صفت، مذکر، مونث کے لئے ہلکی، اسبک، خفیف، نازک، لطیف، کم وزن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

شعر

English meaning of halkaa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • cheap, low in price, disgraced, degraded, easily digestible, bland
  • easy, light, little, yeasty
  • light in weight, colour or character
  • mean, base, not difficult
  • mild, soft, delicate

हल्का के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • आनुपातिक दृष्टि से कुछ कम या थोड़ा
  • घटिया, कम भार वाला, अपमानित
  • जो तौल में अपेक्षाकृत अधिक भारी न हो, कम भारवाला, ' भारी ' का विपर्यय, जैसे-यह पत्थर हलका है तुम उठा सकते हो
  • हल्का
  • हलका

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्षेत्र, परिक्षेत्र, इलाका
  • परिधि, घेरा
  • पहिया, चक्का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone