تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: رنگ
ہَلْکا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)
- جو گاڑھا نہ ہو، پتلا (گاڑھے کا نقیض) جو موٹا نہ ہو، مہین، باریک (دبیز کا نقیض)
- کم قیمت، سستا، گھٹیا، ارزاں
- جس میں بڑاپن نہ ہو، کم ظرف، اوچھا، چھچھورا
- ذلیل، حقیر، بے عزت، بے قدر، نچلے درجے کا، کم تر، کم حیثیت
- کثافت سے پاک (لہو، خون)، جلد اثر قبول کرنے والا، جسے نظر بد جلدی اثر کرے
- کم، معمولی، تھوڑا سا (تیز کے مقابل)
- تھوڑا، قلیل (زیادہ یا کثیر کے مقابل)
- واجبی، سطحی، معمولی، خراب، شدت میں کم (تاثر وغیرہ میں)
- پھیکا، جو شوخ نہ ہو (رنگ وغیرہ) (گہرے کے مقابل)
- (ھ۔ بالفتح) صفت، مذکر، مونث کے لئے ہلکی، اسبک، خفیف، نازک، لطیف، کم وزن
شعر
راستہ دے کہ محبت میں بدن شامل ہے
میں فقط روح نہیں ہوں مجھے ہلکا نہ سمجھ
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیں
زمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
ہمارا میرؔ جی سے متفق ہونا ہے نا ممکن
اٹھانا ہے جو پتھر عشق کا تو ہلکا بھاری کیا
English meaning of halkaa
Sanskrit, Hindi - Adjective
- cheap, low in price, disgraced, degraded, easily digestible, bland
- easy, light, little, yeasty
- light in weight, colour or character
- mean, base, not difficult
- mild, soft, delicate
हल्का के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - विशेषण
- आनुपातिक दृष्टि से कुछ कम या थोड़ा
- घटिया, कम भार वाला, अपमानित
- जो तौल में अपेक्षाकृत अधिक भारी न हो, कम भारवाला, ' भारी ' का विपर्यय, जैसे-यह पत्थर हलका है तुम उठा सकते हो
- हल्का
- हलका
संज्ञा, पुल्लिंग
- क्षेत्र, परिक्षेत्र, इलाका
- परिधि, घेरा
- पहिया, चक्का
ہَلْکا سے متعلق محاورے
ہَلْکا کے قافیہ الفاظ
ہَلْکا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْکا)
ہَلْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔