تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام" کے متعقلہ نتائج

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام کے معانیدیکھیے

ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام

haldii zardii na taje kha.Das taje na aam, jo haldii zardii taje to augun taje Gulaamहल्दी ज़र्दी न तजे खड़स तजे न आम, जो हल्दी ज़र्दी तजे तो औगुन तजे ग़ुलाम

ضرب المثل

Roman

ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام کے اردو معانی

  • برا برائی نہیں چھوڑ سکتا جس طرح ہلدی زردی یا آم کھٹائی نہیں چھوڑ سکتا ، اگر ہلدی سے زردی دور ہو جائے تو غلام بھی عیب ترک کر دے ، کسی کی فطرت تبدیل نہیں ہوتی.

Urdu meaning of haldii zardii na taje kha.Das taje na aam, jo haldii zardii taje to augun taje Gulaam

Roman

  • buraa buraa.ii nahii.n chho.D saktaa jis tarah haldii zardii ya aam khaTaa.ii nahii.n chho.D saktaa, agar haldii se zardii duur ho jaaye to Gulaam bhii a.ib tark kar de, kisii kii fitrat tabdiil nahii.n hotii

हल्दी ज़र्दी न तजे खड़स तजे न आम, जो हल्दी ज़र्दी तजे तो औगुन तजे ग़ुलाम के हिंदी अर्थ

  • बुरा बुराई नहीं छोड़ सकता जिस तरह हल्दी ज़रदी या आम खटाई नहीं छोड़ सकता, अगर हल्दी से ज़रदी दूर हो जाये तो ग़ुलाम भी ऐब तर्क कर दे, किसी की फ़ित्रत तबदील नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَخِیرا

وہ جگہ جہاں پودوں کی پنیریاں اکٹھی کی جاتی ہیں.

ذَخِیْرَہ

جمع کیا ہوا، اکٹھا کیا ہوا خزانہ، گودام

ذَخِیراب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ، جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ دار

پودوں کی پنیریاں جمع کر کے رکھنے والا، مالی

ذَخِیرَہ گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرا گاہ

چیزیں جمع کر کے رکھنے کی جگہ، گودام

ذَخِیرَہ ہونا

جمع ہونا، اکٹھا ہونا

ذَخِیرَۂ آب

پانی کا ذخیرہ، مصنوعی تالاب وغیرہ جہاں پانی کی کثیر مقدار جمع کر کے رکھی جائے

ذَخِیرا خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرَہ خانَہ

اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان

ذَخِیرا اَنْدوز

کسی چیز کو جمع کر کے رکھنے والا، غلہ وغیرہ اشیائے صرف کو خلافِ قانون اس لیے جمع کر کے رکھ لینے والا کہ مانگ بڑھنے پر انہیں مہنگے داموں فروخت کیا جائے

ذَخِیرَۂ عَمَل

अच्छे-बुरे कर्मों का | परलोक के लिए संचय।

ذَخِیرا اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

ذَخِیرا اَنْدوزی

کسی چیز کو جمع کر کے رکھ لینے کا عمل یا صورت حال

ذَخِیرَۂ اَدائیگی

وہ رقم جو ریاست یا کارپوریشن کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو

معلومات کا ذخیرہ

کل واقفیت یا علمیت

بَرْف کا ذَخِیرَہ

وہ گڑھا یا کنوْاں جس میں آسمان سے گری ہوئی برف موسم سرما میں گرمی کے استعمال کے لیے جمع کی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْدی زَرْدی نَہ تَجے کَھڑَس تَجے نَہ آم، جو ہَلدی زَرْدی تَجے تو اَوگُن تَجے غُلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone