تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: دہلی
ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا کے اردو معانی
- چوٹ لگنے کا بہانہ کر کے چھپ رہنا ؛ حیلہ ڈھونڈھنا ، بہانہ کرنا ، ایک جگہ بیٹھا رہنا ؛ کوئی کام نہ کرنا
- گھمنڈ میں پھولا رہنا ۔
- ۔(دہلی) چوٹ لگنے کا بھاد کرکے چھپ رہنا۔ بہانہ کرنا۔ حیلہ ڈھونڈھنا۔ بہانہ کرنا۔
English meaning of haldii lagaa ke baiThnaa
- being arrogant, proud
- sit idly
- making an excuse
हल्दी लगा के बैठना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ घमंड में फूला रहना
- ۔(दिल्ली) चोट लगने का भाद करके छप रहना। बहाना करना। हीला ढूंढना। बहाना करना
- ۱۔ चोट लगने का बहाना कर के छुप रहना , हीला ढूँढना, बहाना करना, एक जगह बैठा रहना , कोई काम ना करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا)
ہَلْدی لَگا کے بَیٹْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔