تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

تھوڑی سی پونجی پر نازاں ہونا ، عموماً اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی ناقص اپنے آپ کو کامل جانے ۔

ہَلْدی کی گانٹھ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا .

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَن جانا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

ہَلْدی کی گِرَہ رَکھ کَر پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر الخ ۔

ہَلْدی کی گِرَہ پا کے پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا

تھوڑی سی پونجی ہاتھ لگنے پر اترانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

haldii kii girah le ke pansaarii ban baiThnaaहल्दी की गिरह ले के पंसारी बन बैठना

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • تھوڑی سی پونجی پر نازاں ہونا ، عموماً اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی ناقص اپنے آپ کو کامل جانے ۔

हल्दी की गिरह ले के पंसारी बन बैठना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी सी पूँजी पर नाज़ाँ होना, उमूमन इस महल पर बोलते हैं जब कोई नाक़िस अपने आपको कामिल जाने

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words