تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلَبی" کے متعقلہ نتائج

حَلَب

دودھ دوہنا، تازہ دوہا ہوا دودھ

حَلَبی

شہرحلب سے منسوب، حلب سے متعلق، حلب کا بنا ہوا، حلب کا باشندہ، سکونت پذیر

حَلِیْب

ताज़ा दूध, कच्चा दूध ।।

حالِب

۲. دودھ دوہنے والا ، ران کی ایک رگ .

حالِبی نُمْرُق

(طب و جراحت) حالبوں کے فتحوں کے درمیان پھیلا ہوا عضلات کا قدرے خمدار اُبھار یا گومڑا .

حالِبی ثَنْیات

(طب و جراحت) حالبی غرق (رک) کی جانبی حصّے یا تہیں .

حُلاب

ایک روئیدگی ہے ، یہ بہت چھوٹا بُوٹا ہوتا ہے اور ایک بالشت کی مقدار میں لمبا ہوتا ہے ، پتّے اور شاخیں بہت باریک ہوتی ہیں . پھول بہت چھوٹا اور سفید ہوتا ہے اور بیج رائی کے دانے کے برابر ، عمارتوں کی دیواروں کھنڈروں اور شکستہ مکانوں میں یہ چیز پیدا ہوتی ہے

ہالا بَننا

رک : ہالا آنا ۔

ہالَہ بَننا

دائرہ بننا ، حلقہ بن جانا ۔

ہالَہ بُننا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

حَلِبْلاب

یہ عشق بیچے کی ایک قسم ہے جو درختوں کی شاخوں پر لپٹ جاتا ہے

حِیلَہ باز

مکّار، فریبی، دغاباز

حِیلَہ بازی

فریب، دغابازی، مکاری، دم بازی، بہانہ بازی

حالِ باقی

(مالیات) موجودہ یا رواں بقایا.

حالِبی

حالب (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل .

حالِبَہ

وہ نالی جس کے ذریعے سے پیشاب مثانے سے خارج ہوتا ہے ، مجری البول .

ہالَہ بُن دینا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

ہالا بَنانا

وقعت دینا ، وقار بخشنا ؛ شان بڑھانا ، رفعت دینا ، زیادہ شاندار بنانا ، تابناک بنانا ۔

ہالَہ بَنانا

رک : ہالہ باندھنا ۔

ہالَہ باندھنا

دائرہ کھینچنا ۔

ہَلّا بولْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا

ہَلَّہ بولْنا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

halibut

ایک بڑی جسامت کی سمندری خوردنی مچھلی Hippoglossus vulgaris ۔.

حال اَبْتَر دیکھنا

حالت زیادہ خراب پانا

hellebore

جنس Helleborus کا کوئی سدا بہار پودا جس کے پھول سفید، سبز یا ارغوانی ہوتے ہیں جیسے کہ Christmas rose (کشمشی گلاب) (رک).

حال اَبْتَر کَرْنا

بری یا خراب حالت کرنا

helleborine

جنس Epipactis یا Cephalanthera کی کوئی جڑ۔.

ہَلَّہ بول دینا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

حال اَبْتَر ہونا

رک : حال غیر ہونا.

حِیلے بَہانے کرنا

offer excuses

حِیلَہ بَہانَہ

ٹال مٹول، بہانہ بازی، لیت و لعل

آئینۂ حلب

شہر حلب کا آئینہ جہاں مشہور ہے کہ یہ ایجاد ہوا تھا

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

حَلْبی آئِینَہ

دبیز اور زیادہ شفاف شیشے کا بنایا ہوا آئینہ، شہرحلب اس کی صنعت کے لئے مشہور تھا، اس میں یہ خوبی ہوتی تھی کہ ہر چیز اپنی اصلی حالت میں دکھائی دیتی تھی اور یہی وصف اس کی شہرت کا سبب بنا، قدیم گھرانوں میں اب تک اس قسم کے آئینے کو حلبی آئینے کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، خواہ وہ کہیں کا بنا ہوا ہو

حَلْبی صَنوبَر

درخت صنوبر کی ایک قسم

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

heelball

موم اور لیمپ کے دھوئیں سے بنایا ہوا پالش جو جفت ساز استعمال کرتے ہیں۔.

halberd

بَرْچھی

halberdier

نیزَہ باز

hellbound

دوزَخی

hellbred

جہنم زادہ

حال بَنْنا

حال بنانا (رک) کا لازم .

hellbender

سمَندِر آبی

حال بَدَلْنا

رُو بصحت ہونا ، مرض میں کمی ہونا.

ہَلْبَھل کَرنا

مدد کرنا

حال بَدتَر ہونا

حالت زیادہ بری ہونا، حال برا ہونا

ہُولی باز

ہولی منانے والا، ہولی کھیلنے والا شخص

حَلْبِیبا

ایک دوا ہے جس کا دودھ تیز اورسمی ہوتا ہے اس کے پتے زیتون کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، جنگلی خرفہ

hullabaloo

ہَلا گُلّا

ہَلْبَلی

جلد بازی ، عجلت۔

ہَلْبَلانا

گھبرانا، پریشان ہونا، بوکھلانا، بےچین ہونا

ہَلْبَلا

مضطرب، بے چین، پریشان

ہَلْبَھلی

رک : ہلبلی .

حالِ آبادی

وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو

حُلْبَہ

ایک ساگ کا نام، میتھی

ہُلْبَہ

(حیوانیات) سخت موٹا بال یا رونگٹا ؛ (نباتیات) خار (انگ : Seta)

ہَلْبَھلِیا

دوڑ دھوپ کرنے والا ؛ مصروف کار .

ہَل بَنْدی

رک : ہل برار

healable

قابلِ اِندِمال

حَلْبِیب

ایک ہندوستانی دوا ہے لکڑی ہوتی ہے سورنجان سفید مصری کی طرح

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلَبی کے معانیدیکھیے

حَلَبی

halabiiहलबी

اصل: عربی

اشتقاق: حَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

حَلَبی کے اردو معانی

صفت

  • شہرحلب سے منسوب، حلب سے متعلق، حلب کا بنا ہوا، حلب کا باشندہ، سکونت پذیر
  • حلب کا بنا ہوا آئینہ

Urdu meaning of halabii

  • Roman
  • Urdu

  • shaharahlab se mansuub, halab se mutaalliq, halab ka banaa hu.a, halab ka baashindaa, sukuunat paziir
  • halab ka banaa hu.a aa.iina

English meaning of halabii

Adjective

  • belonging to or made in Halab or Aleppo, a city in Syria

हलबी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीरिया के शहर हलब का निवासी, हलब सम्बन्धी, हलब का बना हुआ
  • हलब का बना हुआ आईना

حَلَبی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلَب

دودھ دوہنا، تازہ دوہا ہوا دودھ

حَلَبی

شہرحلب سے منسوب، حلب سے متعلق، حلب کا بنا ہوا، حلب کا باشندہ، سکونت پذیر

حَلِیْب

ताज़ा दूध, कच्चा दूध ।।

حالِب

۲. دودھ دوہنے والا ، ران کی ایک رگ .

حالِبی نُمْرُق

(طب و جراحت) حالبوں کے فتحوں کے درمیان پھیلا ہوا عضلات کا قدرے خمدار اُبھار یا گومڑا .

حالِبی ثَنْیات

(طب و جراحت) حالبی غرق (رک) کی جانبی حصّے یا تہیں .

حُلاب

ایک روئیدگی ہے ، یہ بہت چھوٹا بُوٹا ہوتا ہے اور ایک بالشت کی مقدار میں لمبا ہوتا ہے ، پتّے اور شاخیں بہت باریک ہوتی ہیں . پھول بہت چھوٹا اور سفید ہوتا ہے اور بیج رائی کے دانے کے برابر ، عمارتوں کی دیواروں کھنڈروں اور شکستہ مکانوں میں یہ چیز پیدا ہوتی ہے

ہالا بَننا

رک : ہالا آنا ۔

ہالَہ بَننا

دائرہ بننا ، حلقہ بن جانا ۔

ہالَہ بُننا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

حَلِبْلاب

یہ عشق بیچے کی ایک قسم ہے جو درختوں کی شاخوں پر لپٹ جاتا ہے

حِیلَہ باز

مکّار، فریبی، دغاباز

حِیلَہ بازی

فریب، دغابازی، مکاری، دم بازی، بہانہ بازی

حالِ باقی

(مالیات) موجودہ یا رواں بقایا.

حالِبی

حالب (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل .

حالِبَہ

وہ نالی جس کے ذریعے سے پیشاب مثانے سے خارج ہوتا ہے ، مجری البول .

ہالَہ بُن دینا

زیادہ تابناک بنا دینا ، رفعت دینا ، شان بڑھانا ، زیادہ شاندار بنانا۔

ہالا بَنانا

وقعت دینا ، وقار بخشنا ؛ شان بڑھانا ، رفعت دینا ، زیادہ شاندار بنانا ، تابناک بنانا ۔

ہالَہ بَنانا

رک : ہالہ باندھنا ۔

ہالَہ باندھنا

دائرہ کھینچنا ۔

ہَلّا بولْنا

حملہ کرنا، دھاوا بولنا

ہَلَّہ بولْنا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

halibut

ایک بڑی جسامت کی سمندری خوردنی مچھلی Hippoglossus vulgaris ۔.

حال اَبْتَر دیکھنا

حالت زیادہ خراب پانا

hellebore

جنس Helleborus کا کوئی سدا بہار پودا جس کے پھول سفید، سبز یا ارغوانی ہوتے ہیں جیسے کہ Christmas rose (کشمشی گلاب) (رک).

حال اَبْتَر کَرْنا

بری یا خراب حالت کرنا

helleborine

جنس Epipactis یا Cephalanthera کی کوئی جڑ۔.

ہَلَّہ بول دینا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

حال اَبْتَر ہونا

رک : حال غیر ہونا.

حِیلے بَہانے کرنا

offer excuses

حِیلَہ بَہانَہ

ٹال مٹول، بہانہ بازی، لیت و لعل

آئینۂ حلب

شہر حلب کا آئینہ جہاں مشہور ہے کہ یہ ایجاد ہوا تھا

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

حَلْبی آئِینَہ

دبیز اور زیادہ شفاف شیشے کا بنایا ہوا آئینہ، شہرحلب اس کی صنعت کے لئے مشہور تھا، اس میں یہ خوبی ہوتی تھی کہ ہر چیز اپنی اصلی حالت میں دکھائی دیتی تھی اور یہی وصف اس کی شہرت کا سبب بنا، قدیم گھرانوں میں اب تک اس قسم کے آئینے کو حلبی آئینے کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے، خواہ وہ کہیں کا بنا ہوا ہو

حَلْبی صَنوبَر

درخت صنوبر کی ایک قسم

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

heelball

موم اور لیمپ کے دھوئیں سے بنایا ہوا پالش جو جفت ساز استعمال کرتے ہیں۔.

halberd

بَرْچھی

halberdier

نیزَہ باز

hellbound

دوزَخی

hellbred

جہنم زادہ

حال بَنْنا

حال بنانا (رک) کا لازم .

hellbender

سمَندِر آبی

حال بَدَلْنا

رُو بصحت ہونا ، مرض میں کمی ہونا.

ہَلْبَھل کَرنا

مدد کرنا

حال بَدتَر ہونا

حالت زیادہ بری ہونا، حال برا ہونا

ہُولی باز

ہولی منانے والا، ہولی کھیلنے والا شخص

حَلْبِیبا

ایک دوا ہے جس کا دودھ تیز اورسمی ہوتا ہے اس کے پتے زیتون کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، جنگلی خرفہ

hullabaloo

ہَلا گُلّا

ہَلْبَلی

جلد بازی ، عجلت۔

ہَلْبَلانا

گھبرانا، پریشان ہونا، بوکھلانا، بےچین ہونا

ہَلْبَلا

مضطرب، بے چین، پریشان

ہَلْبَھلی

رک : ہلبلی .

حالِ آبادی

وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو

حُلْبَہ

ایک ساگ کا نام، میتھی

ہُلْبَہ

(حیوانیات) سخت موٹا بال یا رونگٹا ؛ (نباتیات) خار (انگ : Seta)

ہَلْبَھلِیا

دوڑ دھوپ کرنے والا ؛ مصروف کار .

ہَل بَنْدی

رک : ہل برار

healable

قابلِ اِندِمال

حَلْبِیب

ایک ہندوستانی دوا ہے لکڑی ہوتی ہے سورنجان سفید مصری کی طرح

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone