تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلال کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حَلال کَرنا

ذبح کرنا ، قتل کرنا ، گلا کاٹنا.

نَمَک حَلال کَرنا

حق نمک ادا کرنا ، آقا کا وفادار رہنا ، حکم ماننا ، فرمان بجا لانا ، تابعداری کرنا ؛ کھائے پیے کا اچھا بدلہ دینا

مُرْغی حَلال کَرنا

مرغی کا مسلمانوں کے طریقے پر چھری سے کاٹنا

دُودھ حَلال کَرنا

دودھ بخش دینا.

گَرْدَن حَلال کَرنا

گردن کاٹنا، ذبح کرنا، قتل کرنا

بِن چُھری حَلال کَرنا

تڑپا تڑپا کے مارنا۔

بے چُھری حَلال کَرنا

بہت ظلم و ستم کرنا، بہت ستانا

اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلال کَرنا کے معانیدیکھیے

حَلال کَرنا

halaal karnaaहलाल करना

مادہ: حَلال

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

حَلال کَرنا کے اردو معانی

  • ذبح کرنا ، قتل کرنا ، گلا کاٹنا.
  • مارنا پیٹنا ؛ بہت زیادہ تکلیف دینا ؛ سخت سزا دینا.
  • شعر کو توڑ مروڑ کر پڑھنا ، شعر کو غلط سلط پڑھنا.
  • کسی امر کے ارتکاب یا کسی چیز کے کھانے پینے کو جائز کر دینا.
  • شریعت کے موافق جانور کی گردن پر چُھری پھیرنا
  • ۔۱۔ذبح کرنا۔ شریعت کے موافق چھری پھیرنا۔ ۲۔(عو) کاٹنا۔ قتل کرنا۔ ۴۔(عو) مارنا۔ کوٹنا۔ پیٹنا۔ بہت تکلیف دینا جیسے آتو سہی کیسا حال کرتی ہوں۔ ۴۔کسی امر کے ارتکاب یا کسی چیز کے کھانے پینے کو جائز کردینا۔ ؎

Urdu meaning of halaal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabah karnaa, qatal karnaa, gila kaaTnaa
  • maarana piiTnaa ; bahut zyaadaa takliif denaa ; saKht sazaa denaa
  • shear ko to.D maro.D kar pa.Dhnaa, shear ko Galat salat pa.Dhnaa
  • kisii amar ke irtikaab ya kisii chiiz ke khaane piine ko jaayaz kar denaa
  • shariiyat ke muvaafiq jaanvar kii gardan par chhurii phernaa
  • ۔۱۔zabah karnaa। shariiyat ke muvaafiq chhurii phernaa। २।(o) kaaTnaa। qatal karnaa। ४।(o) maarana। kuuTnaa। piiTnaa। bahut takliif denaa jaise aato sahii kaisaa haal kartii huu.n। ४।kisii amar ke irtikaab ya kisii chiiz ke khaane piine ko jaayaz kardenaa।

English meaning of halaal karnaa

  • make lawful, marry a kept woman or mistress, slaughter (an animal for food) in the way prescribed by the Islamic law

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلال کَرنا

ذبح کرنا ، قتل کرنا ، گلا کاٹنا.

نَمَک حَلال کَرنا

حق نمک ادا کرنا ، آقا کا وفادار رہنا ، حکم ماننا ، فرمان بجا لانا ، تابعداری کرنا ؛ کھائے پیے کا اچھا بدلہ دینا

مُرْغی حَلال کَرنا

مرغی کا مسلمانوں کے طریقے پر چھری سے کاٹنا

دُودھ حَلال کَرنا

دودھ بخش دینا.

گَرْدَن حَلال کَرنا

گردن کاٹنا، ذبح کرنا، قتل کرنا

بِن چُھری حَلال کَرنا

تڑپا تڑپا کے مارنا۔

بے چُھری حَلال کَرنا

بہت ظلم و ستم کرنا، بہت ستانا

اُلْٹی چُھری سے حَلال کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلال کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلال کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone