تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلاکَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلاکَت کے معانیدیکھیے
ہَلاکَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
فنا ہونے کا عمل، مرنے کی حالت، نیست ہونا، موت، فنا، مرگ
مثال - باشندے شہر کے باورچی خانے کی بکریوں کے مانند مترصد ہلاکت کے رہتے
- کسی حادثہ میں مرنا، قتل ہونا، قتل
- (مجازاً) اضمحلال، تھکاوٹ، پژمردگی
- (کنایۃً) محنت، مشقت
- تباہی، بربادی
شعر
تمہارے نام پہ جھگڑا ہو اور اس کے بعد
ہو ایسی جنگ کہ جس میں مری ہلاکت ہو
ہم پر بھی کبھی اپنی ہلاکت کی نظر ڈال
سچ جان کہ جان اپنی بچانے کے نہیں ہم
یہی ہے دل کی ہلاکت یہی ہے عشق کی موت
نگاہ دوست پہ اظہار بیکسی ہو جائے
English meaning of halaakat
Noun, Feminine
-
death
Example - Bashinde shahar ke bawarchi-khane ke bakariyon ki manind mutarassid (waiting for) ke rahte
- homicide, manslaughter
- (Metaphorically) exhaustion
- perdition, ruin, extermination
- execution
हलाकत के हिंदी अर्थ
ہَلاکَت کے مترادفات
ہَلاکَت کے مرکب الفاظ
ہَلاکَت سے متعلق دلچسپ معلومات
ہلاکت دیکھئے، ’’مہلوک‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلاکَت)
ہَلاکَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔