تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَکّ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَکّ کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: طب
حَکّ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھیلنا، کھرچنا
- دور کرنا، مٹانا
- کانٹ چھانٹ کرنا
- کاٹ چھانٹ، ترمیم و تنسیخ (عموماً اصلاح کے ساتھ مستعمل)
- (طب) کھجانا، گھسنا، خراش کرنا، رگڑنا
English meaning of hakk
Noun, Masculine
- scratching out, erasing, erasure
- deletion
हक्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छीलना, खुरचना, दूर करना, मिटाना, काँट-छाँट करना
- काँट-छाँट, संशोधन (आमतौर पर सुधार के साथ प्रयोग किया जाता है)
- (चिकित्सा) खुजाना, घिसना, रगड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَکّ)
حَکّ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔