تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْ سُلوکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْ سُلوکی کے معانیدیکھیے
بَدْ سُلوکی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- برا برتاؤ، بری طرح پیش آنا
شعر
ہے پوشیدہ یہاں بھی اپنی عزت ہی کا اک پہلو
کسی سے بد سلوکی کا تری چرچا نہیں کرتے
بد سلوکی بھی نکل آئی ہے زندانوں سے
بد زبانوں کی زبانوں پہ بھی تالے کم ہیں
گلہ نہیں ہے تلاطم کی بد سلوکی کا
مرا ہمیشہ کناروں نے ساتھ چھوڑ دیا
English meaning of bad-suluukii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
बद-सुलूकी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुरा बर्ताव, दुर्व्यवहार, असभ्यता, अशिष्ट व्यवहार, बुरा व्यवहार
بَدْ سُلوکی کے مترادفات
بَدْ سُلوکی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْ سُلوکی)
بَدْ سُلوکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔