اردو، انگلش اور ہندی میں حَجِّ اَکَبْر کے معانیدیکھیے
حَجِّ اَکَبْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مطلق حج (کیوں کہ عمرہ کو حج اصغر بھی کہتے ہیں)
- وہ حج جو جمعہ کے دن واقع ہو یعنی یوم العرفہ (نویں ذوالحجہ) کو جمعہ ہو، بڑا حج، (یہ بات عام ہے کہ جمعہ کے دن حج ہو تو وہ 'حج اکبر' ہے لیکن شرع میں اس کی کچھ اصل نہیں، شرع میں 'مطلق حج' ہی کو 'حج اکبر' بولتے ہیں، کیونکہ ایک طرح کا حج عمرہ بھی ہے اور اس کے مقابلے میں حج متعارف 'حجّ اکبر' ہوا)
- (تصوف) جذب قلوب
شعر
تری دید مرا حج اکبر
ترا نام پڑھوں ہر پور سجن
کیوں مارے ہے لاف حج اکبر
اپنے کئے پر بھی کچھ نظر ہے
محبت ہے رمی شک پر محبت طوف محبوبی
صفا مروہ نے سمجھایا محبت حج اکبر ہے
English meaning of hajj-e-akbar
Noun, Masculine
- general Hajj ('Umra is also called 'Hajj-e-Asghar')
- the greater pilgrimage to Meccah when Hajj falls on a Friday, the greater pilgrimage (to Mecca)
हज्ज-ए-अकबर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सामान्य हज (क्योंकि 'उमरा' को हज्ज-ए-असग़र' भी कहते हैं)
- वह हज जिसमें हज के दिन शुक्रवार पड़े, बड़ा हज, बहुत बड़ा हज (सामान्य रूप से प्रसिद्ध है कि शुक्रवार के दिन हज हो तो वह 'हज्ज-ए-अकबर' है, लेकिन धर्मशास्त्र में इसका कोई स्रोत नहीं है, धर्मशास्त्रानुसार हज ही हज्ज-ए-अकबर' हैं, इसलिए कि एक प्रकार का हज 'उम्रा' भी है जिसे 'हज्ज-ए-असग़र' अर्थात छोटा हज कहा जाता है और इसके विपरीत सामान्य 'हज्ज' ही 'हज्ज-ए-अकबर' है)
حَجِّ اَکَبْر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَجِّ اَکَبْر)
حَجِّ اَکَبْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔