تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیرت" کے متعقلہ نتائج

فَضِیحَت

رسوائی، ذلّت، بد نامی

فَضِیحَت ہونا

رسوا ہونا، ذلیل ہونا، بد نام ہونا

فَضِیحَت کَرْنا

رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، بد نام کرنا

فَضِیحْتِیاں

فصیحتی (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

فَضِیحَت میں پَڑنا

رسوا ہونا ، ذلیل ہونا ، بد نام ہونا .

فَضِیحَتا کَرنا

برا بھلا کہنا ، خوب لتاڑنا ، اچھی طرح خبر لینا

فَضِیحْتِیاں کَرنا

رک : فضیحتیاں اُڑانا

فَضِیحْتِیاں اُڑانا

بُرا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا.

فَضِیحَتا مَچانا

جگھڑا کھڑا کرنا ، فساد برپا کرنا.

فَضِیحَتا بَکھیرنا

شوشہ چھوڑنا ، بد نامی پھیلانا.

فَضِیحَتا کَھڑا کَرنا

جگھڑا شروع کرنا ، دن٘گا فساد مَچانا ، فساد لانا.

تُھکّا فَضِیحَت

لعن طعن ، گالی گلوچ ، بے عزتی ، جھگڑا ، فساد.

خُود فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

۔اس جگہ بولتے ہیں جہاں کوئی آٖ تو برا کام کرے اور دوسرے کو مانع ہو۔ ؎ فارسی میں خود را فضیحت الخ ہے۔ اردو میں صرف خود فضیحت بولتے ہیں باقی ٹکڑا چھوڑ دیتے ہیں۔

خود فَضِیحَت اَور کو نَصِیحَت

رک : خود را فضیحت الخ .

خُود را فَضِیحَت دِیگَراں را نَصِیحَت

اس موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص دوسروں کو کسی بری بات سے منع کرے اور خود اس میں ملوث یا مبتلا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیرت کے معانیدیکھیے

حَیرت

hairatहैरत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: حارَ

حَیرت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعجّب، حیرانی، اچنبھا، بھوچکّاپن
  • (تصوّف) مرتبۂ احدیت میں محو ہونے کو اور عارف کے دیدۂ دل سے تجلّی اسم ہوکر مشاہدہ کرنے کو کہتے ہیں، نیز حیرت سے مُراد ہے، خیال کا کسی چیز کو احاطۂ ادراک میں لانے سے عاجز ہونا
  • فارسی موسیقی میں ایک مقام یا راگ

شعر

English meaning of hairat

Noun, Feminine

  • astonishment, amazement, surprise, wonder

हैरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आश्चर्य, विस्मय, तअज्जुब, हैरानी, अचंभा, भौचक्कापन
  • (सूफ़ीवाद) एकत्व की स्थिति में लीन होने को और ब्रह्मज्ञानी के हृदय-मन से ईश्वरीय प्रकास के अनुभव को कहते हैं अर्थात आश्चर्य का अर्थ यह है कि ध्यान का किसी वस्तु को अपनी समझ के केंद्र में लाने से लाचार होना, निस्तब्धता
  • फारसी संगीत में एक मुकाम या राग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیرت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیرت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone