تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حیرانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حیرانی کے معانیدیکھیے
حیرانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تعجّب، حیرت، پریشانی، سرگردانی
- عالم حیرت
- حیرت، پریشانی، تعجّب
شعر
یہ مانا میں کسی قابل نہیں ہوں ان نگاہوں میں
برا کیا ہے اگر یہ دکھ یہ حیرانی مجھے دے دو
ساتوں عالم سر کرنے کے بعد اک دن کی چھٹی لے کر
گھر میں چڑیوں کے گانے پر بچوں کی حیرانی دیکھو
اتنی ساری یادوں کے ہوتے بھی جب دل میں
ویرانی ہوتی ہے تو حیرانی ہوتی ہے
English meaning of hairaanii
Noun, Feminine
- astonishment, wonder, surprise, perplexity, amazement
- in the world of wonders
- confusion, distress
हैरानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ताज्जुब; अचंभा; आश्चर्य; विस्मय
- परेशानी।
- विस्मय
- हैरान होने की अवस्था या भाव
- विस्मय, आश्चर्य
حیرانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حیرانی)
حیرانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔