تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈْرا کَرانا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈْرا

حالت، گت، ہیئت، وضع، شکل

ہیڈرا

(حیوانیات) پنیا سانپ ، آبی کثیرپا ، مارِ آبی ؛ رک : ہائیڈرا ۔

ہَڈْرا بِگاڑ دینا

شکل و صورت بگاڑ دینا ؛ بہت مارنا ، برا حال کر دینا ۔

ہَڈْرا کَرنا

( ُبرا) حال کرنا ، دُرگت بنانا ۔

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

ہَدراٹ

ہلنے کا عمل یا کیفیت ؛ جنبش ؛ کپکپاہٹ ، تھرتھراہٹ ؛ زلزلہ ، بھونچال

ہیدڑا

رک : ہدڑا ؛ حال ، درجہ ، گت ، حالت ؛ ہیئت ، صورت ، شکل ؛ سلیقہ

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

ہَڑرانا

لاغر ہونا ؛ کمزور ہونا ۔

ہَد رانا

کسی کو تھرا دینا، جھٹکا دینا، ہلانا، حرکت دینا

حَیْدَری

حیدر سے منسوب، تلوار یا لکڑی سے وار کرنے کی ایک قسم

ہادُوری

فقیر جو گھر گھر جا کر بہ اصرار چیز یں مانگتے ہیں ، درویشوں کا ایک فرقہ

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

ہَدڑا کَرنا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہیدڑا کھونا

برا لکھا کرنا، برا درجہ کرنا

ہَدڑا کھونا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ذُوالْفَقارِ حِیدَری

حضرت علی کی تلوار ذُوالفقار

ضَرْبِ حَیدَری

(شمشیر زنی) تلوار کو سر کے گرد گُھما کر پوری طاقت سے حریف پر ضرب لگانے کا طریقہ ، یہ ضرب دہری ہوتی ہے ، پہلی گردش میں اوپر کے دھڑ پر دوسری گردش میں نیچے کے دھڑ پر کس کر لگائی جاتی ہے ، خصوصاً دشمنوں کے گھیرے میں آجانے کے موقع پر پھرت کے ساتھ مسلسل ضربوں کا دور قائم کر لیا جاتا ہے (مارنا) ۔

ضَرْبَتِ حَیدَری

رک : ضربِ حیدری ۔

نَعرَۂِ حَیْدَری

cry of Ya Ali (یاعلی), O Ali!

نَعرَۂ حَیدَری

۔مذکر۔ حضرت علی کا نعرہ۔کنایۃً زور وشور کا نعرہ۔؎

دُعاے حَیدَرِی

(روایتاً) حضرت علی سے منسوب ایک مخصوص دُعا.

نَعْرَۂ حَیدَری یا حُسَین

محرم (وغیرہ) میں تعزیے کے ساتھ چلنے والوں کا نعرہ (جو وقفے وقفے سے لگاتے ہیں).

پَنْجَۂ حَیدَری

(لفظاََ) حضرت علی کا دست مبارک ، (مجازاََ) طاقت ورہاتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈْرا کَرانا کے معانیدیکھیے

ہَڈْرا کَرانا

haDraa-karaanaaहडरा-कराना

وزن : 22122

محاورہ

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

ہَڈْرا کَرانا کے اردو معانی

  • (بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

Urdu meaning of haDraa-karaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (barii) haalat karaana, (barii) gati banvaanaa

हडरा-कराना के हिंदी अर्थ

  • (बुरी) स्थिति, हालत कराना, (बुरा) गत बनवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڈْرا

حالت، گت، ہیئت، وضع، شکل

ہیڈرا

(حیوانیات) پنیا سانپ ، آبی کثیرپا ، مارِ آبی ؛ رک : ہائیڈرا ۔

ہَڈْرا بِگاڑ دینا

شکل و صورت بگاڑ دینا ؛ بہت مارنا ، برا حال کر دینا ۔

ہَڈْرا کَرنا

( ُبرا) حال کرنا ، دُرگت بنانا ۔

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

ہَدراٹ

ہلنے کا عمل یا کیفیت ؛ جنبش ؛ کپکپاہٹ ، تھرتھراہٹ ؛ زلزلہ ، بھونچال

ہیدڑا

رک : ہدڑا ؛ حال ، درجہ ، گت ، حالت ؛ ہیئت ، صورت ، شکل ؛ سلیقہ

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

ہَڑرانا

لاغر ہونا ؛ کمزور ہونا ۔

ہَد رانا

کسی کو تھرا دینا، جھٹکا دینا، ہلانا، حرکت دینا

حَیْدَری

حیدر سے منسوب، تلوار یا لکڑی سے وار کرنے کی ایک قسم

ہادُوری

فقیر جو گھر گھر جا کر بہ اصرار چیز یں مانگتے ہیں ، درویشوں کا ایک فرقہ

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

ہَدڑا کَرنا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہیدڑا کھونا

برا لکھا کرنا، برا درجہ کرنا

ہَدڑا کھونا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ذُوالْفَقارِ حِیدَری

حضرت علی کی تلوار ذُوالفقار

ضَرْبِ حَیدَری

(شمشیر زنی) تلوار کو سر کے گرد گُھما کر پوری طاقت سے حریف پر ضرب لگانے کا طریقہ ، یہ ضرب دہری ہوتی ہے ، پہلی گردش میں اوپر کے دھڑ پر دوسری گردش میں نیچے کے دھڑ پر کس کر لگائی جاتی ہے ، خصوصاً دشمنوں کے گھیرے میں آجانے کے موقع پر پھرت کے ساتھ مسلسل ضربوں کا دور قائم کر لیا جاتا ہے (مارنا) ۔

ضَرْبَتِ حَیدَری

رک : ضربِ حیدری ۔

نَعرَۂِ حَیْدَری

cry of Ya Ali (یاعلی), O Ali!

نَعرَۂ حَیدَری

۔مذکر۔ حضرت علی کا نعرہ۔کنایۃً زور وشور کا نعرہ۔؎

دُعاے حَیدَرِی

(روایتاً) حضرت علی سے منسوب ایک مخصوص دُعا.

نَعْرَۂ حَیدَری یا حُسَین

محرم (وغیرہ) میں تعزیے کے ساتھ چلنے والوں کا نعرہ (جو وقفے وقفے سے لگاتے ہیں).

پَنْجَۂ حَیدَری

(لفظاََ) حضرت علی کا دست مبارک ، (مجازاََ) طاقت ورہاتھ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈْرا کَرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈْرا کَرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone