تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیث کھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

کھینچنا

تارکشی کا عمل یا کام کرنا .

کِھنچْنا

(لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.

کھانچْنا

(نجّاری) چول بِٹھانے کے لئے سِروں کی کور تراشنا، سطح میں چھوٹا سلامی دار کٹاؤ بنانا

کھونچْنا

tear with some sharp material, make an incision

کھونچْنی

چھیدنے والی ، برمانے والی .

کھانا چُنْنا

(احتراماً) دسترخوان پر کھانا لگانا ، کھانے پینے کی اشیاء کو دسترخوان یا میز پر قرینے سے لگانا.

کھونچ آنا

کپڑے کا کسی چیز سے اُلجھ کر پھٹ جانا

کِھنْچ آنا

جمع ہوجانا ، سمٹ آنا؛ تیزی سے پہنچنا ، لپکنا.

لَنگْڑی کِھینچْنا

ٹان٘گ گھسیٹ کر چلنا ، گھسٹ کر چلنا .

اَدوائِن کِھینْچنا

چارپائی کے جھول کو ختم کرنے کے لیے پیتانے کی طرف کردھنی کے سوراخوں سے رسی گزار کر یا پہلے سے پڑی ہوئی رسی کو کسنا

چِچْھڑی کِھینچْنا

لکیر کھین٘چنا، خط کھین٘چنا.

گاڑی کھینچْنا

گاڑی چلانا، بوجھ یا کسی کام کی ذمہ داری نبھانا، لشتم پشتم گزارہ کرنا

چِچڑھی کِھینچنا

score, scrawl

دَراز کِھینچْنا

پانو پھیلا کر لیٹ جانا ،آرام کرنا

جَدْوَل کِھینْچْنا

جدول کھنْچنا (رک) کا تعدیہ.

زائِچَہ کِھینْچْنا

رمل کی شکلیں بنانا

پاؤں کِھینچْنا

۔ (کنایۃً) چلنا پھرنا چھوڑ دینا۔ کوچہ گردی ترک کرنا۔ کسی معاملہ میں ذمہ داری نہ رکھنا۔ کسی کام میں دخل نہ دینا۔ غرض نہ رکھنا۔

پاوں کِھینْچْنا

کوچہ گردی ترک کرنا ، چلنے پھرنے سے ہاتھ اٹھانا

دِیوار کِھینچْنا

دوئی قائم کرنا ، دلوں میں فرق کرنا ، طبیعت پر میل آنا.

نَقْش کِھیْنچنا

نقشہ کھینچنا، تصویر بنانا

عَذاب کِھینچْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

دُہائی کِھینچْنا

مظلوموں کا فریاد کرنا ، پناہ مانگنا ، داد خواہی کرنا

عَرَق کھینچْنا

بخارات کے ذریعے کسی چیز کا پانی کشید کرنا، عرق کشید کرنا

نَقشَہ کِھینچنا

تصویر اتارنا ، عکس لینا ، فوٹو لینا ، تصویر بنانا

قَشْقَہ کھینچْنا

پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا

شاخیں کِھینچْنا

سینگیاں لگنا .

رُسْوائی کِھینچْنا

رک : رسوائی اٹھانا.

زِیاں کِھینچْنا

نُقصان اُٹھانا ، خسارہ برداشت کرنا .

عُمُود کِھینچنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

شُعْلَہ کِھینچْنا

شعلہ بلند ہونا، لپٹ پیدا کرنا

تَصْدِیع کِھینچْنا

تکلیف اُٹھانا ، دکھ جھیلنا ، مصیبت برداشت کرنا.

آزار کھینچنا

تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا، مصیبت اٹھانا

شَبِیہ کِھینچْنا

تصویر بنانا، تصویر اتارنا.

دِقَّت کِھینچْنا

مشکل پیدا کرنا ؛ پیچ و تاب میں پڑنا ؛ سخت ناراض ہونا.

مُرَقَّع کِھینچنا

منظر کشی کرنا ، تصویر کھینچنا ، منظر نگاری کرنا ۔

شَرْمِنْدَگی کھینچْنا

خجل ہونا ، نادم ہونا ۔

فاقَہ کِھینچْنا

بھوکا رہنا ، فاقے کی سختیاں سہنا.

فِراق کھینچْنا

(کسی چیز کا) انتظار کرنا

دِل کِھینچْنا

مائل کرنا، راغب کرنا، فریفتہ کرنا

غَم کِھینچْنا

افسوس کرنا ، کُڑھنا .

دَم کِھینچْنا

حقے یا سگریٹ وغیرہ کا کش لگانا

دامَن کِھینْچنا

دامن گِیر ہونا

دیر کِھینْچْنا

کچھ دن یا مدّت تک کام کا جاری رہنا.

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

ناز کِھینچنا

رک : ناز اًٹھانا ۔

تَلْوار کھینْچْنا

تلوارمیان سے نکالنا، کسی کو قتل کرنے کے ارادہ سے تلوار نکالنا یا اٹھانا، آمادۂ جنگ ہونا (پہ یا پڑ کے ساتھ)

ہَوا کِھینچنا

ہوا لینا ، سانس کے ذریعے ہوا پھیپھڑوں میں پہنچانا ۔

دَولَت کِھینچْنا

روپیہ بٹورنا ، روپیہ پیسہ ، مال و زر نیز پیداوار میں اضافہ کرتے چلے جانا

چادَر کِھینچنا

بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)

دار کِھینچْنا

دار پر چڑھنا ، سُولی یا پھان٘سی دینا .

نَدامَت کِھینچنا

رک : ندامت اٹھانا ۔

دَھر کِھینچْنا

غٹ غٹ پی جانا .

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

موزے کِھینچنا

جوتے چڑھانا ، جوتے پہننا ۔

مَد کِھینچنا

کسی حرف پر خط یا لکیر کھینچنا، الف ممدودہ پر مد کا نشان لگانا، خط کھینچنا

کَش کِھینچْنا

رک : کش لگانا ، سگریٹ ، بیڑی یا حُقّے کا دم لگانا.

قَنات کِھینچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

مَزَہ کِھینْچنا

۔لطف حاصل ہونا۔ ؎

صَدْمَہ کِھینچْنا

تکلیف سہنا ، رنج اٹھانا ، غم برداشت کرنا.

زایِچَہ کِھینْچْنا

رمل کی شکلیں بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیث کھینچْنا کے معانیدیکھیے

حَدِیث کھینچْنا

hadiis khii.nchnaaहदीस खींचना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

حَدِیث کھینچْنا کے اردو معانی

  • توبہ کرنا، کسی بات کو ترک کرنا

Urdu meaning of hadiis khii.nchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tauba karnaa, kisii baat ko tark karnaa

English meaning of hadiis khii.nchnaa

हदीस खींचना के हिंदी अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھینچنا

تارکشی کا عمل یا کام کرنا .

کِھنچْنا

(لسانیات) (آواز کا) طویل ہونا ، کشیدہ ہونا.

کھانچْنا

(نجّاری) چول بِٹھانے کے لئے سِروں کی کور تراشنا، سطح میں چھوٹا سلامی دار کٹاؤ بنانا

کھونچْنا

tear with some sharp material, make an incision

کھونچْنی

چھیدنے والی ، برمانے والی .

کھانا چُنْنا

(احتراماً) دسترخوان پر کھانا لگانا ، کھانے پینے کی اشیاء کو دسترخوان یا میز پر قرینے سے لگانا.

کھونچ آنا

کپڑے کا کسی چیز سے اُلجھ کر پھٹ جانا

کِھنْچ آنا

جمع ہوجانا ، سمٹ آنا؛ تیزی سے پہنچنا ، لپکنا.

لَنگْڑی کِھینچْنا

ٹان٘گ گھسیٹ کر چلنا ، گھسٹ کر چلنا .

اَدوائِن کِھینْچنا

چارپائی کے جھول کو ختم کرنے کے لیے پیتانے کی طرف کردھنی کے سوراخوں سے رسی گزار کر یا پہلے سے پڑی ہوئی رسی کو کسنا

چِچْھڑی کِھینچْنا

لکیر کھین٘چنا، خط کھین٘چنا.

گاڑی کھینچْنا

گاڑی چلانا، بوجھ یا کسی کام کی ذمہ داری نبھانا، لشتم پشتم گزارہ کرنا

چِچڑھی کِھینچنا

score, scrawl

دَراز کِھینچْنا

پانو پھیلا کر لیٹ جانا ،آرام کرنا

جَدْوَل کِھینْچْنا

جدول کھنْچنا (رک) کا تعدیہ.

زائِچَہ کِھینْچْنا

رمل کی شکلیں بنانا

پاؤں کِھینچْنا

۔ (کنایۃً) چلنا پھرنا چھوڑ دینا۔ کوچہ گردی ترک کرنا۔ کسی معاملہ میں ذمہ داری نہ رکھنا۔ کسی کام میں دخل نہ دینا۔ غرض نہ رکھنا۔

پاوں کِھینْچْنا

کوچہ گردی ترک کرنا ، چلنے پھرنے سے ہاتھ اٹھانا

دِیوار کِھینچْنا

دوئی قائم کرنا ، دلوں میں فرق کرنا ، طبیعت پر میل آنا.

نَقْش کِھیْنچنا

نقشہ کھینچنا، تصویر بنانا

عَذاب کِھینچْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

دُہائی کِھینچْنا

مظلوموں کا فریاد کرنا ، پناہ مانگنا ، داد خواہی کرنا

عَرَق کھینچْنا

بخارات کے ذریعے کسی چیز کا پانی کشید کرنا، عرق کشید کرنا

نَقشَہ کِھینچنا

تصویر اتارنا ، عکس لینا ، فوٹو لینا ، تصویر بنانا

قَشْقَہ کھینچْنا

پیشانی پر تلک لگانا، صندل یا زعفران کی دو لکیریں ماتھے پر کھینچنا، مراد: ٹیکا لگانا

شاخیں کِھینچْنا

سینگیاں لگنا .

رُسْوائی کِھینچْنا

رک : رسوائی اٹھانا.

زِیاں کِھینچْنا

نُقصان اُٹھانا ، خسارہ برداشت کرنا .

عُمُود کِھینچنا

کسی خط مستقیم پر عمود قائم کرنا

شُعْلَہ کِھینچْنا

شعلہ بلند ہونا، لپٹ پیدا کرنا

تَصْدِیع کِھینچْنا

تکلیف اُٹھانا ، دکھ جھیلنا ، مصیبت برداشت کرنا.

آزار کھینچنا

تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا، مصیبت اٹھانا

شَبِیہ کِھینچْنا

تصویر بنانا، تصویر اتارنا.

دِقَّت کِھینچْنا

مشکل پیدا کرنا ؛ پیچ و تاب میں پڑنا ؛ سخت ناراض ہونا.

مُرَقَّع کِھینچنا

منظر کشی کرنا ، تصویر کھینچنا ، منظر نگاری کرنا ۔

شَرْمِنْدَگی کھینچْنا

خجل ہونا ، نادم ہونا ۔

فاقَہ کِھینچْنا

بھوکا رہنا ، فاقے کی سختیاں سہنا.

فِراق کھینچْنا

(کسی چیز کا) انتظار کرنا

دِل کِھینچْنا

مائل کرنا، راغب کرنا، فریفتہ کرنا

غَم کِھینچْنا

افسوس کرنا ، کُڑھنا .

دَم کِھینچْنا

حقے یا سگریٹ وغیرہ کا کش لگانا

دامَن کِھینْچنا

دامن گِیر ہونا

دیر کِھینْچْنا

کچھ دن یا مدّت تک کام کا جاری رہنا.

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

ناز کِھینچنا

رک : ناز اًٹھانا ۔

تَلْوار کھینْچْنا

تلوارمیان سے نکالنا، کسی کو قتل کرنے کے ارادہ سے تلوار نکالنا یا اٹھانا، آمادۂ جنگ ہونا (پہ یا پڑ کے ساتھ)

ہَوا کِھینچنا

ہوا لینا ، سانس کے ذریعے ہوا پھیپھڑوں میں پہنچانا ۔

دَولَت کِھینچْنا

روپیہ بٹورنا ، روپیہ پیسہ ، مال و زر نیز پیداوار میں اضافہ کرتے چلے جانا

چادَر کِھینچنا

بطور نذر کپڑے یا پھولوں کی چادر کسی مزار پر ڈالنا (بیشتر بزرگوں کے مزار پر منت ماننے یا مراد پوری ہونے کے موقع پر)

دار کِھینچْنا

دار پر چڑھنا ، سُولی یا پھان٘سی دینا .

نَدامَت کِھینچنا

رک : ندامت اٹھانا ۔

دَھر کِھینچْنا

غٹ غٹ پی جانا .

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

موزے کِھینچنا

جوتے چڑھانا ، جوتے پہننا ۔

مَد کِھینچنا

کسی حرف پر خط یا لکیر کھینچنا، الف ممدودہ پر مد کا نشان لگانا، خط کھینچنا

کَش کِھینچْنا

رک : کش لگانا ، سگریٹ ، بیڑی یا حُقّے کا دم لگانا.

قَنات کِھینچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

مَزَہ کِھینْچنا

۔لطف حاصل ہونا۔ ؎

صَدْمَہ کِھینچْنا

تکلیف سہنا ، رنج اٹھانا ، غم برداشت کرنا.

زایِچَہ کِھینْچْنا

رمل کی شکلیں بنانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیث کھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیث کھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone