تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیثِ ضَعِیف" کے متعقلہ نتائج

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُنُونِ جَن٘گ

جنگ سے متعلق فنون یا مہارتیں اور ہنرمندیاں .

فُنُونِ ثَلاثَہ

تین قسم کے فنون ، تین فنون ؛ مراد : ادبیات ، ریاضیات ، طبیعیات .

فُنُونِ جُزْئِیَّہ

جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .

فُنُونِ حَرْبِیَّہ

رک : فنونِ جنگ .

فُنُونِ مُفِیدَہ

ایسے فنون جو جمالیاتی ذوق کے ساتھ ساتھ مادی اعتبار سے بھی مفید ہوں .

فُنُونِ نَفِیسَہ

رک : فنونِ لطیفہ .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

فُنُونُ الْاَدَبِیَہ

ادب سے متعلق فنون ، مثلاً : شعر و شاعری ، نثر ، تنقید ، لغت نویسی ، نحو وغیرہ .

فُنُونِ حَرْب و ضَرْب

رک : فنونِ جنگ .

ذُو فُنُون

بہت سے فن جاننے والا، مختلف ہنروں کاماہر، بہت بڑا عالم

ذُو الفُنُون

بہت سے فنون کا جاننے والا، مختلف ہنروں کا ماہر، بہت بڑا عالم

عُلُوْم و فُنُوْن

علم اور فن، معلومات اورسائںس

مُرَوَّجَہ عُلُوم و فُنُون

وہ علوم و فنون جو رائج یا رواں ہوں ، متداول علوم و فنون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ ضَعِیف کے معانیدیکھیے

حَدِیثِ ضَعِیف

hadiis-e-za'iifहदीस-ए-ज़'ईफ़

وزن : 122121

موضوعات: حدیث سزا

حَدِیثِ ضَعِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حدیث) کمزور اور ناقابل اعتماد و اعتبار حدیث.
  • ۔(ع) مونث۔ جس کے راوی معتبر نہ ہوں یا جس میں اور کوئی وجہ ضعف کی ہو۔

English meaning of hadiis-e-za'iif

Noun, Feminine

  • weak Hadiths which are unauthenticated and not credible

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ ضَعِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیثِ ضَعِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone