تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیثِ صَحِیح" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ صَحِیح کے معانیدیکھیے

حَدِیثِ صَحِیح

hadiis-e-sahiihहदीस-ए-सहीह

اصل: عربی

وزن : 122121

موضوعات: حدیث اسلامیات

  • Roman
  • Urdu

حَدِیثِ صَحِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حدیث) وہ حدیث جس کے اسناد متصل ہوں اور عادل و ضابط راوی نقل کریں، اس میں کوئی علت (کمزوری) نہ ہو اور وہ جمہور محدثین کے خلاف نہ ہو

Urdu meaning of hadiis-e-sahiih

  • Roman
  • Urdu

  • (hadiis) vo hadiis jis ke asnaad muttasil huu.n aur aadil-o-zaabit raavii naqal karen, is me.n ko.ii illat (kamzorii) na ho aur vo jamhuur muhaddisiin ke Khilaaf na ho

English meaning of hadiis-e-sahiih

Noun, Feminine

  • Hadith narrated by the most authentic narrators, genuine tradition

हदीस-ए-सहीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह हदीस जिसमें निरंतर शृंखलाबद्ध प्रमाण संलंग हों और न्यायपूर्ण एवं निष्पक्ष कथावाचक द्वारा वर्णित हो, इसमें कोई दोष न हो और हदीस विद्वानों के बहुमत का खंडन न करती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِثْنا

کسی زمرے، کلیے، یا عام حکم سے (کسی شخص یا شے کو) علٰیحدہ قرار دینے کی صورت، الگ جاننا، الگ رکھنا یا کرنا

اِسْتِثْنائی

exceptional

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

حُرُوفِ اِسْتِثْنا

رک : حرف استثنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ صَحِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیثِ صَحِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone