تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی گُھلانا" کے متعقلہ نتائج

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

ہَڈّی گُھلانا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

سُرْمَہ گُھلانا

سُرمہ لگانا.

اُسْتُرَہ گُھلانا

استرے کی دھار کو چموٹے یا ہاتھ پر ہلکا ہلکا گھسّا لگا کر چکنانا جس سے اس کی دھار میں تیزی آجائے .

وَقت گُھلانا

وقت ضائع کرنا، کام کا وقت ٹالنا

جان گُھلانا

فکر کرنا رنج کرنا .

رَنگ گُھلانا

(مصوّری) تصویر میں رن٘گ کو یکساں کرنا

باتیں گُھلانا

باتیں بنانا

بادی گُھلانا

رک : بادی کسنا.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

اُستُرا گُھلانا

sharpen the edge of razor or razor blade

ٹَسْوے گُھلانا

رک : ٹسوے بہانا.

آنکھوں میں سُرمَہ گُھلانا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

دِل کا گُھلانا

فکر کرنا ، غم کرنا.

لوٹے میں نَمَک گُھلانا

جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی گُھلانا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی گُھلانا

haDDii ghulaanaaहड्डी घुलाना

محاورہ

مادہ: ہَڈّی

دیکھیے: ہَڈّی گُھلنا

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی گُھلانا کے اردو معانی

  • بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

Urdu meaning of haDDii ghulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii me.n haDDii ka khokhlaa ya kamzor hojaana

हड्डी घुलाना के हिंदी अर्थ

  • बीमारी में हड्डी कमज़ोर हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

ہَڈّی گُھلانا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

سُرْمَہ گُھلانا

سُرمہ لگانا.

اُسْتُرَہ گُھلانا

استرے کی دھار کو چموٹے یا ہاتھ پر ہلکا ہلکا گھسّا لگا کر چکنانا جس سے اس کی دھار میں تیزی آجائے .

وَقت گُھلانا

وقت ضائع کرنا، کام کا وقت ٹالنا

جان گُھلانا

فکر کرنا رنج کرنا .

رَنگ گُھلانا

(مصوّری) تصویر میں رن٘گ کو یکساں کرنا

باتیں گُھلانا

باتیں بنانا

بادی گُھلانا

رک : بادی کسنا.

کَجلا گُھلانا

۔آنکھوں میں کاجل لگانا۔ ؎ اب کَجْلا اور کَجْلا گھُلانا متروک ہیں۔

اُستُرا گُھلانا

sharpen the edge of razor or razor blade

ٹَسْوے گُھلانا

رک : ٹسوے بہانا.

آنکھوں میں سُرمَہ گُھلانا

سرمہ یا کاجل آنکھوں میں لگانا

دِل کا گُھلانا

فکر کرنا ، غم کرنا.

لوٹے میں نَمَک گُھلانا

جب لوگ کسی معاملے میں اتفاق کر لیتے ہیں تو پانی کے بھرے لوٹے میں ایک کنکری نمک یہ کہ کر ڈالا کرتے ہیں کہ اگر میں اس عہد کو توڑوں تو نمک کی اس کنکری کی طرح گھل جاؤں ؛ (ہندو) قسمیہ عہد کرنا، سخت قسم کھانا، پختہ اتفاق کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی گُھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی گُھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone